آبائی حلقےمیں نثار کی شکست پر ووٹروں کو حیرت نہیں

راولپنڈی(رپورٹ: احمد خلیل جازم) این اے 59 کے آبائی حلقےمیں چوہدری نثار کی شکست پر ووٹروں کو قطعی طور پر حیرت نہیں ہوئی جبکہ عوام سے عدم رابطہ اورتکبربھی انہیں ڈبونے کا بڑاسبب رہا،نوازشریف کاساتھ…

چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ مسترد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے کل جماعتی کانفرنس میں چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ مستردکرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان میں شفاف انتخابات ہوئے ہیں تاہم تمام انتخابی امیدوار نتائج کو…

چالان کیخلاف فریال کی درخواست پرایف آئی اے کونوٹس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین ایم شیخ کی سربراہی میں جسٹس امجد علی سہتوپر مشتمل دو رکنی بینچ نے پی پی رہنما فریال تالپور کی درخواست پرایف آئی اے اور ڈپٹی اٹارنی جنرل سمیت دیگرکو…

جامعہ کراچی ایم بی اے ایوننگ پروگرام میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی نے ایم بی اے ایوننگ پروگرام میں داخلوں کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ ایم بی اے (ایوننگ پروگرام) جن میں ایم بی اے(ڈیڑھ سالہ اورڈھائی سالہ ) مارکیٹنگ…

لیاری ندی -سوئمنگ پول میں3بچے ڈوب گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری ندی اور سوئمنگ پول میں 3بچے ڈوب گئے۔ 2ہلاک جبکہ تیسرے کی تلاش جاری ہے۔ سرجانی ٹاؤن کے علاقے یارو گوٹھ کے قریب سے گزرنے والی لیاری ندی کے قریب کھیلنے کے دوران 2بچے ساگر اور…

کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کا موبائل لیب کے ہمراہ میٹروحبیب کیش اینڈ کیری میں چھاپہ

کراچی(بزنس رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی پی ایس کیو سی اے عبدالعلیم میمن کے احکامات پر ٹیم نے شہر کے میٹرو حبیب کیش اینڈ کیری پر موبائل ٹیسٹنگ لیب کے ہمراہ چھاپہ…

صفا ئی کی صورتحال – سولڈویسٹ بورڈ کے قیام کے مقاصد پورے نہیں ہوئے- بلدیہ جنوبی کراچی

کراچی (بزنس رپورٹر) بلدیہ جنوبی کراچی کونسل کے پارلیمانی اراکین کا اجلاس چیئرمین ملک محمد فیاض کی صدارت میں مرکزی آفس میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں موجود تمام ممبران نے صحت و صفائی کی ابتر صورتحال کے…

مختلف علاقوں میں23غیرقانونی تعمیرات منہدم و سربمہر

کراچی (بزنس رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل افتخارعلی قائم خانی کی ہدایات پر ڈیمالیشن اسکواڈنے مختلف علاقوں میں 23غیرقانونی تعمیرات کو منہدم و سربمہر کردیا۔ڈیمالیشن اسکواڈکی ٹیم نے…

ایدھی سینٹر سے غائب ہونیوالی بیوی – بچیاں بازیاب کرائی جائیں- محمد اسلم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایدھی سینٹر سے غائب ہونے والی بیوی اور معصوم بچیاں بازیاب کرائی جائیں ۔ یہ بات 45سالہ شاہین بی بی کے شوہر محمد اسلم نے اپنے دیگر احباب کے ساتھ کراچی پریس کلب پر کانفرنس کرتے ہوئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More