سرکاری گھروں سے متعلق مقدمات 15 روز میں نمٹانے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے سرکاری گھروں سے متعلق کیس میں متعلقہ عدالتوں کوسرکاری رہائشگاہوں کے مقدمات 15 روزمیں نمٹانے کاحکم دیتے ہوئے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان کودوبارہ تفصیلی رپورٹ…

خاتون کے قتل میں شوہر کا دوست ملوث نکلا

کراچی (رپورٹ: خالد سلمان) سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا کے علاقے نور محمد گوٹھ میں خاتون کو شوہر کے دوست نے زیادتی کے بعد قتل کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ اور ملزم کے آپس میں تعلقات تھے ۔ مقتولہ…

امریکہ پاکستان کو معاشی بلیک میل کرنے پر اترآیا

واشنگٹن( امت نیوز)امریکہ پاکستان کو معاشی طور پر بلیک میل کرنے پر اتر آیا ہے اور عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لئے کسی بیل آئوٹ پیکج کی مخالفت کا اعلان کردیا ہے۔امریکہ کی…

وائس ایڈمرل کلیم شوکت کی رشین فیڈریشن نیوی کے سربراہ سے ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وائس چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں واقع سنٹرل نیول میوزیم میں رشین فیڈریشن نیوی کے کمانڈراِن چیف ایڈمرل ولادیمیرایوانو ِچ کورولیوسے ملاقات…

نوشہرہ میں گھریلو ناچاکی پر شوہر نے بیوی مار ڈالی

رسالپور(نامہ نگار)نوشہرہ میں سفاک شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم گل مست خان نے اپنی بیوی کو گھریلو ناچاکی پر گولیاں مار کر قتل کردیا۔لواحقین نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو…

بی جے پی رہنما مسلح افراد کی فائرنگ سےشدید زخمی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں بی جے پی رہنما اور بھاجپا ورکنگ کمیٹی کے رکن آلوک آریہ کو مسلح افراد نے گولی مار کر زخمی کر دیا، واقعہ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا دیگر…

5کروڑکرپشن پر سابق پولیس افسرکو10برس قید

کراچی(اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے پولیس پٹرول بلز کی مد میں 5 کروڑ روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم سابق اے آئی جی لاجسٹک تنویر حسین طاہر کو 10 سال قید کی سزا کا حکم دے…

لاہور میں جعلی جوس تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی

لاہو ر(مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور میں معروف برانڈز کے جعلی جوس تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ناقص ، ممنوعہ اور غیر معیاری اشیا خورونوش کے خلاف کریک ڈ اؤون جاری ہے۔ترجمان پنجاب…

بھتہ وصولی-غیرحاضری پر3ڈی ایس پی برطرف

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ نے بھتہ وصولی ،ڈیوٹی سے غیرحاضری پر 3 ڈی ایس پیز کو ملازمت سے برطرف جب کہ رشوت اور فرائض میں غفلت پر ایک کی سروس کم کردی اور 2 ڈی ایس پیز کو انتباہی نوٹس جاری کردیئے…

پی آئی اے کے طیارے سے مار خور کا نشان مٹا دیا گیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پی آئی اے نے طیارے پر پینٹ کیا گیا مار خور کا نشان مٹا دیا ہے۔عدالتی حکم پر پشاور سے کراچی پہنچے والے پی آئی اے کے طیارے ائیر بس 320سے مارخور کا نشان ہنگامی بنیادوں پر…

اقوام متحدہ انسانی حقوق کمشنر نے بھارتی الزامات مضحکہ خیز قرار دیدیئے

اقوام متحدہ / سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق رپورٹ پر بھارتی حکومت کے الزامات کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔برطانوی نشریاتی…

سیدو شریف ہسپتال عملے کی غفلت سے ماں بچہ جاں بحق

سوات(بیورورپورٹ)سیدو شریف ہسپتال میں عملہ کی غفلت کی وجہ سے زچہ بچہ جاں بحق ہوگئے ۔ لواحقین اور لوگوں نے لاش ہسپتال کے سامنے رکھ کر سیدو شریف روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا ۔ مشتعل مظاہرین نے سرکاری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More