ٹورنٹو سے کراچی آنیوالی پی آئی اے پرواز میں 3 دن تاخیر
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)با کمال لوگوں کی لا جواب سروس کا کوئی جواب نہیں۔ ٹورنٹو سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 784 تین دنوں سے فنی خرابی کا شکار ہے۔2 سو زائد مسافروں کو ٹورنٹو کے ہوٹلز میں…