بھارتی فوج شہید مجاہد کا جسد خاکی لواحقین کے حوالے کرنے پر آمادہ

لاہور(نمائندہ امت)مقبوضہ سری نگر میں تین ماہ سے جاری کشمیریوں کے شدید احتجاج کے بعد بھارتی فورسز نے کشمیری مجاہد کاجسدخاکی اس کے لواحقین کے حوالہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برزلہ علاقہ کے رہائشی مدثر احمد…

اربوں کے فنڈ میں شہری حکومت کی خوردبرد پر جواب طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین ایم شیخ کی سر براہی میں 2 رکنی بنچ نے شہری حکومت کی مبینہ اربوں روپے کے فنڈز میں خوردبرد سے متعلق دائر درخواست پر نیب حکام کو 21اگست تک تحریری جواب…

گواہ کے بیان حلفی کی خود تصحیح کر لیں چیف جسٹس-میرا کام نہیں-حامد خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم جوڈیشل کونسل کے حکم نامے میں درستگی کرنے کی درخواست پر جسٹس شوکت صدیقی کے وکیل حامدخان اور کونسل کے چیئرمین میاں ثاقب نثار کے درمیان مکالمہ بھی ہوا جس میں حامد خان نے…

میانداد نےجوڑ توڑ کیخلاف اپنے بیان پر وضاحت دیدی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سابق کرکٹر اور قومی ہیرو جاویدمیانداد نے اپنے ویڈیو پیغام پر وضاحت دے دی۔ انکا کہنا تھا کہ ایک شخص نے نئے پاکستان کے لیے نعرہ لگایا اور محنت کی۔نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والے…

فیس بک پر گستاخانہ مواد ڈالنے کیخلاف گورچانی میں ہڑتال-ملزم گرفتار

میرواہ گورچانی (نمائندہ امت) میرواہ گورچانی میں ہندو نوجوان کی جانب سے فیس بک پر گستاخانہ مواد اپ لوڈ کرنے کے خلاف شٹرڈاو¿ن ہڑتال کی گئی۔ مشتعل افراد نے ٹائر جلا کر شدید نعرے بازی کی، سی آئی اے پولیس…

آرمی چیف سے برازیلین ہم منصب کی ملاقات

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برازیل کے ہم منصب نے راولپنڈی میں ملاقات کی،آئی ایس پی آر کے مطابق برازیل کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف ایڈمرل ایڈمایر سوبرینو نے جی…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کی سفارش کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزات خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ نئی حکومت پر…

ڈالر مزید2روپے سستا-قیمت121پر آگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے کی کمی ہوگئی ہے اور ڈالر 121روپے پر آگیا ہے،انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو 123 روپے سے ڈالر کی خرید و فروخت کا آغاز ہوا۔ دوران ٹریڈنگ ڈالر کی قدر 2 روپے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More