انیس ممالک میں سفراء اور ہائی کمشنرز کی تبدیلی کا امکان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نئی حکومت میں 19 اہم ممالک میں سیاسی بنیادوں پر تعینات سفراء اور ہائی کمشنرز کی تبدیلی کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نئی حکومت کے آنے پر سابق حکومت کی طرف سے اپنی صوابدید پر…