جسٹس صدیقی نے میڈیا سوالوں کے جواب نہیں دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت صدیقی نے کونسل کی کاروائی کے بعدسپریم کورٹ سے باہر میڈیاکے سوالات کاجوابا ت دینے سے گریزکیااوراس دوران میڈیانے کئی سوالات کیے مگر انھوں…

چینی ۔ ایرانی سفیر کی عمران خان سے ملاقات۔ الیکشن جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد ( امت نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے چین اور ایران کے سفیر نے الگ الگ ملاقات کی اور اپنی حکومتوں کی جانب سے الیکشن میں کامیابی پر تہنیتی پیغام پہنچایا۔ پاکستان میں تعینات چینی…

13ویںسندھ اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کی تیاریاں شروع

کراچی (رپورٹ:نواز بھٹو)13ویں سندھ اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے لئے تیاریاں شروع کر دی گئیں ، رواں ہفتے نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے ۔ اسپیکر آغا سراج درانی نے اسمبلی کا دورہ کرکے افتتاحی اجلاس اور…

العزیزیہ -فلیگ شپ ریفرنسز کی دوسری عدالت منتقلی کیلئے متفرق درخواست دائر

اسلام آباد(نمائندہ امت)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس دوسری عدالت منتقل کرنے کی متفرق درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دی گئی۔ درخواست میں مزیددستاویزات جمع…

حکمرانوں نے پی آئی اے- اسٹیل ملزو دیگر اداروں کو تباہ کردیا- معراج الہدیٰ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے مالی بدعنوانیوں، سنگین بحران کے شکار پی آئی اے میں 10 ماہ کے دوران 48 ارب 30 کروڑ روپے کے خسارے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے…

ڈرائیونگ لائسنس کمپیوٹرائزکرانے کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈرائیونگ لائسنس کمپیوٹرائز کرانے کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ۔ڈی ایس پی ایڈمن ڈرائیونگ لائسنس برانچ حشمت جعفری کے مطابق کتابی ڈرائیونگ لائسنس اب 31اگست تک کمپیوٹرائزکرائے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More