آزادی کا جشن منانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے- سلمان عبداللہ مراد

کراچی (پ ر) چیئرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا کہ آزادی کا جشن منانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ قائداعظم سے شہید بینظیر بھٹو تک قائدین سے ملی جذبہ حب الوطنی ہمارا لہو گرمارہا ہے۔…

پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے- حافظ عاکف سعید

کراچی (پ ر) امیر تنظیم اسلامی حافظ عاکف سعید نے کہا ہے کہ پاکستان کو محض فلاحی نہیں اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہوگا۔ انہوں نے عمران خان کے بیان کی تحسین کرتے ہوئے کہا کہ یقینا پاکستان میں غربت اور جہالت…

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 4شہری زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے 4افراد زخمی ہوگئے۔ سائیٹ سپر ہائی وے کے علاقے جنجال گوٹھ میں ڈاکوئوں نے مزاحمت پر فائرنگ کر کے 38سالہ نذیر اللہ ،35سالہ محتظم خان…

حکومت بناکر عوامی مسائل کا حل سوچا جائے-پاسبان

کراچی(پ ر) پاسبان کے جوائنٹ سیکریٹری طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ جو کچھ ہونا تھا ہوگیا۔اب نئی حکومت تشکیل دیکر عوام کے مسائل کے حل کے لئے سوچا جائے۔عوامی مینڈنٹ کا احترام کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ عید…

شمسی توانائی نظام کی فراہمی کیلئے خوشحالی بینک اور الائیڈ سولر کے درمیان معاہدہ

کراچی (بزنس رپورٹر) پاکستان کے سب سے بڑے مائیکرو فنانس بینک، خوشحالی مائیکروفنانس بینک نے الائیڈ سولر کے ساتھ شراکتی معاہدے پر دستخط کردیئے۔ معاہدے کے تحت خوشحالی بینک اپنے صارفین کیلئے سولر ہوم سسٹم…

نئی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ٹیکس ختم کرے- اشرف بنگلوری

کراچی (پ ر) کراچی ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کے صدر اشرف بنگلوری نے تحریک انصاف کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ نئی حکومت سب سے پہلے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ناجائز ٹیکس ختم…

لانڈھی میں ایک شخص کی خودکشی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لانڈھی مجید کالونی کے رہائشی 38 سالہ فضل قادر ولد ملک محمد تاج نےخود کو گولی مار کر خودکشی کرلی،۔پولیس کے مطابق اس کی اہلیہ کا ایک ماہ قبل انتقال ہوا تھا ،جس کے بعد سے متوفی کافی…

نوشہرہ ہسپتال میں خواجہ سرا ء کے ساتھ زیادتی کی کوشش

نوشہرہ (بیورورپورٹ)نوشہرہ ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرز ہسپتال میں دو اوباش نوجوانوں نے خواجہ سرا ء کے ساتھ زیادتی اورنازیبا حرکات کی کوشش کی ، نوشہرہ کلاں پولیس نے خواجہ سراء سائل کی درخواست پر دو ملزمان فرمان…

گجرات سے اغوا بچی مورو میں بازیاب- خاتون گرفتار

مورو (نامہ نگار) گجرات سے اغوا ہونے والی بچی کو مورو میں بازیاب کرا کر ایک خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ قاضی احمد کے دلال نے بچی اغوا کر کے فروخت کی تھی۔ جسے درندہ صفت عناصر اپنی ہوس کا نشانہ بناتے…

کندھکوٹ میں کاری الزام پر شوہر نے بیوی مار دی

کندھ کوٹ (نامہ نگار)کندھ کوٹ تھانہ میانی بڈانی کی حدود بڈانی شہر کے نواح میں قائم درگاہ سخی میرانی شاہ میں ملزم رحمت علی ملک نے کاری کے الزام میں بیوی 32 سالہ غلام فاطمہ کو گولی مار کر زندگی تمام کردی…

تاجکستان میں 2 امریکیوں سمیت 4 سیاح قتل

دوشنبہ(امت نیوز)تاجکستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ اور چاقو حملے میں 4 غیر ملکی سائیکل سوار سیاح ہلاک ہوگئے۔فورسز کی فائرنگ سے 4مشتبہ افراد مارے جا چکے ہیں ،جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More