نتخابی نتائج تبدیل کرنے اور دھاندلی کو ہرگز قبول نہیں کیا جائیگا- مولا بخش

حیدر آباد ( بیورورپورٹ) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج تبدیل کرنے اور دھاندلی کو ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا ایک خاص فرد اور پارٹی…

چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ مسترد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )الیکشن کمیشن نے بعض سیاسی رہنماؤں کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے مستعفی ہونے کے مطالبے کو مسترد تے ہوئے سیاسی رہنما ؤں کی بیانات کی مذمت کی ہے۔۔الیکشن کمیشن سے جاری اعلامیے…

بجلی 51 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 51 پیسے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کے مطابق نوٹیفکیشن کا اطلاق لائف لائن صارفین اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہو گا۔ نیپرا کی…

سانحہ 12 مئی کے 3 مقدمات میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سانحہ 12 مئی کے 3 مقدمات میں شریک ملزم محمد اسلم کی عدم پیشی کے باعث فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزم کی طبی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت…

خوردبرد ریفرنس میں مشتاق رئیسانی۔خالد لانگو کی ضمانت منظور

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس ظہیر الدین کاکڑ پر مشتمل ڈویژنل بنچ نے بلوچستان لوکل گورنمنٹ فنڈز خوردبرد ریفرنس میں گرفتار سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو…

فارم 45نہ دیئے گئے تو پاک افغان شاہراہ پر احتجاج کریں گے- زبیرآفریدی

جمرود (نمائندہ امت)آزاد امیدوار این اے 43الحاج شاہ جی گل افریدی کے چیف الیکشن ایجنٹ الحاج زبیرآفریدی نے جمرود میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ان کو فارم نمبر 45نہیں دیا جارہا ہے جو کہ…

56کمپنیاں – افسران کو تنخواہوں کی مد میں 88 کروڑ ادائیگیوں کا انکشاف

اسلام آباد ( ناصرعباسی ) پنجاب کی پبلک لمیٹڈ کمپنیوں میں تعینات61 افسران کوقومی خزانے سے بھاری تنخواہوں کی مدمیں88کروڑ 64 لاکھ روپے سے زائد کی ادائیگیاں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔قومی احتساب بیورو…

پرویز خٹک نے وزیر اعلیٰ خیبر پختون بننے کی ضد پکڑ لی

اسلام آباد/پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک/ایجنسیاں) پنجاب میں حکومت سازی کے بعد خیبر پختون میں وزارت اعلیٰ کا معاملہ بھی عمران خان کے لیے چیلنج بن گیا، پرویز خٹک نے وزیر اعلیٰ خیبر پختون بننے کی ضد پکڑ لی۔تحریک…

اے این پی کا آج کرک میں دھرنا

کرک (بیورو رپورٹ)مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف عوامی نیشنل پارٹی منگل کو احتجاجی مظاہرہ اور ریٹرننگ افسر کی عدالت کے باہر دھرنا دے گی۔پی کے 85 سے اے این پی امیدوار خورشید خٹک کا کہنا تھا کہ انہیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More