بلوچستان عوامی پارٹی کی قیادت کو عمران خان نے اسلام آباد طلب کر لیا

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)بلوچستان عوامی پارٹی کی مرکزی قیادت کو تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اسلام آباد طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر جام کمال ،مرکزی سیکرٹری جنرل…

ن لیگ میں فارورڈبلاک بنانے کے الزامات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نواز لیگ کے رہنما بیرسٹر ظفراللہ نےکہا ہے کہ وفاقی حکومت کی تشکیل کیلئے نواز لیگ میں فارورڈ بلاک بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ،پارٹی کو توڑنے کی کوششیں کافی عرصہ سے جاری…

شہبازکی پمزمیں 15منٹ تک نوازشریف سے ملاقات

اسلام آباد(امت نیوز)نوازلیگ کے صدر شہباز شریف نے پمز میں نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق شہبازشریف کارڈیک سینٹر کے عقبی دروازے سے داخل ہوئے ،ان کی آمد کے وقت عقبی راستے کی لائٹیں بند کردی…

کوہاٹ میں دریاوٴں-ڈیمز- تالابوں میں نہانے اور تیرنے پر پابندی

پشاور(امت نیوز)ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں عام لوگوں خصوصاً نوجوانوں کے جانوں کی حفاظت کے لئے ضلع بھر میں دریاوٴں/ڈیمز/بارشی پانی کے تالابوں میں دفعہ…

غیرمعیاری واٹر کمپنیوں کولائسنس اجرا پرکوالٹی کنٹرول اتھارٹی کی طلبی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) چیئرمین واٹر کمیشن جسٹس(ر)امیر ہانی مسلم نےغیر معیاری واٹر کمپنیوں کو لائسنس اجرا پر ڈائریکٹر جنرل کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کو 2اگست کو طلب کرلیا ہے کہ بتایا جائے کہ لوکل کمپنیوں کو…

ملک بھر کے فارم 45 آن لائن شائع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات 2018ء میں فارم 45 کا تنازع سامنے آنے کے بعد الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے فارم 45 عوام کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن آف…

ہوائی فائرنگ – پولیس پر تشدد کرنیوالا تحریک انصاف ایم پی اے گرفتار

اسلام آباد۔لاہور-چنیوٹ(نمائندہ خصوصی۔مانیٹرنگ ڈیسک-نمائندہ امت )چیف جسٹس پاکستان نے میاں ثاقب نثارنے پی پی161 سے پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم پی اے ندیم عباس بارا کی ہوائی فائرنگ کانوٹس لیتے ہوئے گرفتاری…

ممتاز بھٹو کے نام پر پی ٹی آئی رہنماوں کے تحفظات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق وزیر اعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو کا نام گورنر سندھ کے لئے آنے پر پی ٹی آئی سندھ کے بعض اہم رہنماؤں نے تحفظات ظاہر کردئیے ،جبکہ گورنر سندھ کے لئے پارٹی کے کسی اہم رہنما کے ساتھ ساتھ…

گٹر سے دو مغویوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ماڑی پور میں گٹر سے 2 تشدد ذدہ لاشیں برآمد ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پور کے علاقے بے نظیر ٹاؤن میں سوکھے ہو ئے گٹر سے 2افراد کی لاشیں ملیں جنہیں پولیس نے تحویل میں لے کر اسپتال…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More