اشرف غنی کا فون-عمران نے دورہ کابل کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی اور دورہ کابل کی دعوت بھی دی جسے پاکستان کے متوقع وزیراعظم نے قبول کر لیا۔اسلام آباد…

پمز کے بعد نواز شریف کی اگلی منزل لندن ہوگی- ذرائع

اسلام آباد (رپورٹ:وجیہ احمد صدیقی ) وفاقی دارالحکومت کے بعض ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ نواز شریف کی پمز منتقلی کے بعد ان کا اگلا سفر لندن کا ہوگا،کیونکہ ان کی مقتدر حلقوں کے ساتھ ڈیل ہوگئی ہے کہ عمران…

پمزکارڈک سنٹرکوسب جیل قراردے دیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزکے کارڈک سنٹرکوسب جیل قرار دے دیا گیا ہے۔سابق وزیراعظم نوازشریف کو اڈیالہ جیل سے پمزمنتقلی کے بعد چیف کمشنر اسلام آبادنے ہسپتال کے کارڈیک…

پیپلز پارٹی کو کراچی کے نتائج پر شدید تحفظات ہیں ۔سہیل انور سیال

لاڑکانہ(نمائندہ امت) لاڑکانہ کے حلقے پی ایس 12 پر انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے پیپلز پارٹی رہنما اور سابق وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو کراچی میں انتخابات کے نتائج…

پنجاب میں حکومت سازی سے پیپلزپارٹی لاتعلق

اسلام آباد(خبرایجنسیاں)پیپلزپارٹی نے پنجاب میں حکومت سازی سے لاتعلقی ظاہرکردی ، جبکہ نوازلیگ سے مذاکرات میں فیصلہ کیاگیاہے کہ پارلیمانی فورم نہیں چھوڑاجائے گا ۔انتخابات کے بعد کی صورت حال کا جائزہ…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نواز شریف سے ملنے پمزپہنچ گئے- اجازت نہ ملی

اسلام آباد(نمائندہ امت) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان میاں نواز شریف سے ملنے پمز ہسپتال پہنچ گئے، تاہم ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر عدلیہ اور حکومت پر برس پڑے۔اتوار کی رات پمز ہسپتال کے کارڈیک…

لیگی کارکنوں کی بڑی تعدادپمزپہنچ گئی-شدید نعرے بازی

اسلام آباد(نمائندہ امت) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو پمز لائے جانے کے موقع پر مسلم لیگ ن کے کارکنان کی بڑی تعداد بھی پمز ہسپتال پہنچ گئی،کارکنوں نے اس موقع پر شدید نعرے بازی کی ۔اتوار کی شام نواز…

پی پی سندھ اسمبلی میں کئی تجربہ کار اراکین سے محروم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کا موثر انداز میں سامنا کرنے کیلئے پیپلز پارٹی کو اس بار نئی ٹیم بنانی پڑے گی۔ممکنہ طور پراس بار سندھ اسمبلی میں سعید غنی، سید ناصر شاہ ، امتیاز احمد شیخ،…

عمران کی نوازشریف کی جلدصحت یابی کیلئےدعا

اسلام آباد (امت نیوز)تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔خیال رہے کہ نواز شریف کی طبعیت خراب ہونے پر انھیں اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔طبیعت بگڑنے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More