مرتد ہونے والی لڑکی کی سعودیہ سے فرار کی کوشش ناکام

بنکاک(امت نیوز) سعودی حکام نے مرتد ہوکر فرارہونے والی لڑکی کی آسٹریلیا جانے کی کوشش ناکام بنادی ۔ بنکاک کے سورنابھومی ایئر پورٹ پر سعودی سفارت کار نے 18 سالہ رہف کا پاسپورٹ ضبط کرلیا ۔تھائی حکام نے…

خیرپور کی تحصیل نارا میں رینجرز کا مفت طبی کیمپ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)رینجرز کی جانب سے خیرپور کی تحصیل نارا کے علاقے چونڈکو میں آنکھوں کا مفت طبی کیمپ لگایا گیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق کیمپ میں 300 سے زائد مریضوں کا معائنہ کر کے ادویات کے ساتھ ساتھ…

پی آئی اے کی پرواز میں تاخیر پر مسافروں کا احتجاج

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 352 میں تاخیر پر مسافروں نے ایئرپورٹ پر شدید احتجاج کیا۔پی کے 352 کو پونے 8 بجے کوئٹہ سے اسلام آباد روانہ ہونا تھا، جو مقررہ…

ضلع وسطی پولیس کی خواتین افسران اور اہل کاروں کو پک اینڈ ڈراپ سروس فراہم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ضلع وسطی عارف اسلم راؤ نے اتوار کو ضلع بھر میں پولیس کی خواتین ملازمین کو ڈیوٹی کیلئے پک اینڈ ڈراپ کی سرکاری سہولت فراہمی کے منصوبے کا افتتاح کر دیا ہے ۔افتتاح کی تقریب…

ایماندارقیادت کے باعث عالمی رہنما دورے کررہے ہیں-افتخاردرانی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے کہ آج پاکستان میں ایماندار رہنما ہے، یہی وجہ ہے کہ عالمی رہنما دہائیوں بعد پاکستان کا دورہ کرتے ہیں۔افتخار درانی نے سماجی رابطوں…

تاجر نقصان ہوتا دیکھ کر آبدیدہ – میئر کو بددعائیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گارڈن میں دکانیں گرائے جانے پر نقصان ہوتا دیکھ کر تاجر آبدیدہ ہو گئے۔ انہوں نے ہاتھ اٹھا کر میئر کراچی وسیم اختر کو بددعائیں دیں ۔ گزشتہ روز آپریشن سے قبل دکانداروں نے بلدیہ عظمیٰ…

محمودآباد میں مسجد تنازعے پر فائرنگ سے 1 جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محمود آباد میں مسجد کے تنازعے پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مسجد پر دیوبندی اور بریلوی مکاتب فکر میں ڈیڑھ سال سے تنازعہ چل رہا تھا ۔ایس ایچ او…

مدرسے کی وین میں آگ لگنے سے 13 بچے جھلس گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن میں مدر سے کی وین میں آگ لگنے سے 13بچے جھلس گئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق وین میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ وین میں سی این جی اور ایل پی جی سلنڈر…

پشاور صدر میں کار بم دھماکہ – 6 زخمی

پشاور/کراچی(نمائندہ امت)پشاورمیں صدر کے علاقے کالا باڑی میں کھڑی گاڑی میں نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔دھماکے سے متعدد دکانوں کو نقصان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More