سینیٹ میں اپوزیشن کی دوتہائی اکثریت سے نئی حکومت کیلئے مشکلات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئی حکومت آنے پر سینیٹ میں نشستوں میں ردوبدل ہوجائے گا، تحریک انصاف کے ارکان اپوزیشن بینچوں سے اٹھ کر حکومتی بینچوں پر براجمان ہوجائیں گے ۔ نئی حکومت میں شامل اتحادی بھی ان کے…

نیب نے سوا دو ارب وصول کر لئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے گزشتہ 9 ماہ کے دوران کرپٹ عناصرسے 2 ارب 20 کروڑ روپے وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کروائے۔اطلاعات کے مطابق احتساب بیورو نے کرپشن کے مختلف مقدمات میں نامزد 323 افراد کو…

دہری شہریت-سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نگران سندھ حکومت نے کوائف جمع نہ کرانیوالے دہری شہریت کے حامل افسران اور سرکاری لگژری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے سابق وزرا اور افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے…

پی پی کی شکست پر دلبرداشتہ سعید غنی مستعفی

کراچی(ایجنسیاں )پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے کراچی میں بہتر انتخابی نتائج حاصل نہ ہونے سے دل برداشتہ ہوکر استعفیٰ دیدیا ۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ارسال…

سابق وزیراعلی سندھ علی محمد مہر کا عمران قافلے میں شمولیت کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)سابق وزیراعلی سندھ علی محمد مہر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔گھوٹکی کے حلقہ این اے 205 سے آزاد حیثیت سے جیتنے والے سردار علی محمد مہر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More