بھاری تنخواہیں لینےوالےسرکاری کمپینوں کےافسران کےنام سامنےآگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کی 56 کمپنیوں سے بھاری تنخواہیں لینے والے سرکاری افسران کے نام سامنے آگئے، سپریم کورٹ میں پیش کی گئی فہرست کے مطابق پنجاب ہیلتھ فیسٹلیز مینجمنٹ کمپنی سے گریڈ 19کے محمد علی…

پیپلزپارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

سوات(بیورورپورٹ)خیبر پختون میں پیپلزپارٹی دو واضح دھڑوں میں تقسیم ہوگئی ہے ،انتخابات میں بدترین شکست کے بعد پیپلزپارٹی میں بڑے پیمانے پر اختلافات سامنے آئے ہیں ،سابق وفاقی وزیر لعل محمد خان سمیت اہم…

میرپورخاص میں گوداموں سے لاکھوں کا سامان چوری

میرپورخاص (بیورورپورٹ ) میرپورخاص کی دو نجی گڈز کمپنیوں کے گوداموں سے لاکھوں روپے مالیت کے واٹر پمپس اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے۔ مالکان نے مہران تھانے میں چوری کی رپورٹ درج کرا دی ہے، پولیس اب…

پی آئی اے کا خسارہ بلندترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مالی بدعنوانیوں اور سنگین بدانتظامی کی شکار قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کا خسارہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔مالی نتائج کی رپورٹ کے مطابق قومی ایئر لائن کو گزشتہ 10ماہ…

برما میں بارشوں اورسیلاب سے 5ہلاک-50 ہزار بے گھر

ینگون( ایجنسیاں)برما میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے پانچ افراد ہلاک اور پچاس ہزار سے زائد بے گھر ہو گئے۔ مون سون بارشوں نے رخائن۔ شان اور کیان صوبے کو لپیٹ میں لے لیا ہے ۔ سیکڑوں گائوں پانی میں ڈوب…

انڈونیشیامیں6 .4شدت کا زلزلہ-14جاں بحق-سینکڑوں زخمی

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں 6.4 شدت کے زلزلے سے 14 افراد جاں بحق جب کہ عمارتیں منہدم ہونے سےسینکڑوں افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں زلزلے کے باعث عمارتیں گرنے…

گھوٹکی میں تیزاب پلانے سے بیہوش نوجوان دم توڑ گیا

گھوٹکی(نمائندہ امت) گھوٹکی کی تحصیل سرحد کے قریب نوجوان کو مبینہ طور پر تیزاب پلایا گیاجس کے بعد وہ اسپتال میں دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سرحد تھانے کی حدود گاؤں پرانی سرحد میں 24جولائی کو مبینہ…

3 نو عمر لڑکیوں نے قراقرم کی چوٹی منگلیسر سر کر لی

اسکردو( خبرایجنسیاں)3 پاکستانی نو عمر لڑکیوں نے شمشال ویلی میں قراقرم پہاڑی سلسلہ کی 6 ہزار 80 میڑ طویل منگلیسر چوٹی سر کرلی۔ 13سالہ آمنہ حنیف ،14سالہ مریم بشیراور15سالہ سادیہ بتول گلگت بلتستان ویلی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More