سیلابی ریلے- چھتیں گرنے سے 10 افراد جاں بحق

سرگودھا(نیوز ایجنسیاں) سرگودھا اور خوشاب میں چھتیں گرنے سے باپ بیٹی سمیت 6 افراد جاں بحق ،لوئر دیر میں 2خواتین اور 2 بچے سیلابی ریلے میں بہہ گئے ۔ حادثات میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ وزیر اعلیٰ نے مرنے…

ڈرموں پر 2 ہزار روپے ناجائز وصولی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) مویشی منڈی انتظامیہ نے پلاسٹک کے ڈرموں کی سپلائی میں 5کروڑ روپے کمانے کے منصوبے پر عمل شروع کردیا ،بیوپاریوں سے زبردستی رقم بٹور کر شہریوں کے لئے قربانی مشکل بنا ئی جا رہی ہے…

خضدار کے قریب وین الٹنے سے 8 مسافر ہلاک

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) خضدار کے قریب وین الٹنے سے 8 مسافر جاں بحق ۔ متعدد زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل کرخ کے پہاڑی علاقے ونگو میں شہداد کوٹ سے خضدار جانے والی وین لیویز چوکی کے قریب الٹ گئی۔ جس…

بھارت میں ٹیپو سلطان دور کے1000 راکٹ برآمد

بنگلور(امت نیوز)بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں مسلمان حکمران اور جنگجو ٹیپو سلطان کے راکٹوں کا ذخیرہ برآمد ہوا ہے۔ریاستی محکمہ آثارقدیمہ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آرشی جیش واڑانایاکا کے مطابق ضلع شیموگا میں…

پی ٹی آئی پرچم میں لپٹا کتا مارنے والے 2 ملزم گرفتار

بنوں(نمائندہ امت )تحریک انصاف کے پرچم میں لپٹے کتے کو فائرنگ کر کے ہلاک کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں چند ملزمان نے پی ٹی آ ئی…

پی ٹی آئی کی کامیابی پر گورنر سندھ مستعفی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر سندھ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی چینل کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں گورنرسندھ بننے والے محمد زبیر عمر نے عام انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد عہدے سے استعفیٰ…

شاہ زین بگٹی ڈیرہ بگٹی سے کامیاب

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)این اے 259سبی کم ڈیرہ بگٹی کم کوہلو کم بارکھان سے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ میر شازین بگٹی 22787ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ،جبکہ دوسرے نمبر پر آزاد امید وار میر طارق کھیتران…

کیبن-دکانوں سے ایک کروڑ منافع

کراچی( اسٹاف رپورٹر) مویشی منڈی انتظامیہ نے منڈی میں 500کیبن اور دکانوں کے پاس جاری کرکے ایک کروڑ روپے کما لئے جس کے عوض فی کیبن 8بائی 8فٹ کی جگہ الاٹ کی گئی تاہم کئی کیبن بعد ازاں یہ کہہ کر مسمار…

چالان میں تاخیر کرکےسیکڑوں ٹھیلوں سے یومیہ رقم ہڑپ

کراچی( اسٹاف رپورٹر) منڈی انتظامیہ نے سیکڑوں ٹھیلوں سے بھی رقم کمانا شروع کردی۔ سرکاری اکاؤنٹ میں چالان فیس جمع کرنے میں مسلسل تاخیر کی جا رہی ہے جبکہ گنے کے رس کی مشینوں اور ٹھیلوں کی انٹری کے عوض…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More