شرجیل میمن کیخلاف پونے6 ارب کرپشن ریفرنس میں نیب گواہ پر جرح مکمل
کراچی(اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے 6 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں ملزم شرجیل انعام میمن کے وکیل جانب سے نیب گواہ پرجرح مکمل ہونے کے بعد سماعت 11 اگست تک ملتوی…