بد ترین شکست کے بعد چوہدری نثار کو شیر کی اہمیت کا اندازہ ہو گیا ہوگا۔پرویز رشید

لاہور ( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ بدترین شکست کے بعد چوہدری نثار کو شیر کی اہمیت کا اندازہ ہو گیا ہوگا الیکشن کمیشن ملک بھر میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی…

جماعت اسلامی کا خصوصی اجتماع کارکنان کل ہوگا

کراچی (پ ر) انتخابات کے بعدکی صورتحال اور ہمارا لائحہ عمل کے حوالے سے جماعت اسلامی کراچی کے تحت تبدیل شدہ تاریخ کے مطابق پیر30 جولائی کو بعد نماز مغرب ادارہ نور حق میں کل کراچی خصوصی اجتماع کارکنان…

آفاق احمد کو قیادت دوبارہ سنبھالنے پر آمادہ کرنے کیلئے کمیٹی قائم

کراچی(پ ر)مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کے مستعفی ہونے کے بعد کی صورتحال پر غور کرنے کیلئے مرکزی کمیٹی اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں سیکریٹری جنرل شاہد فراز کی سربراہی میں…

گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق- مزدور چل بسا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سائٹ ایریا میں ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق اور لانڈھی میں کام کے دوران چوٹ لگنے سے مزدور جاں بحق ہو گیا۔ سائٹ ایریا کے علاقے نورس چورنگی کے قریب نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر ایک…

یورپی مبصرین نےانتخابات2013سے بدترقراردیدیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی مبصرین نے موجودہ عام انتخابات کو2013 میں ہونے والے الیکشن سے بدترقرار دے دیا۔جمعہ کو پریس کانفرنس میں یورپی یونین کے مبصرین کے مشن کے سربراہ مائیکل گالر نے کہا کہ2018 کے…

امریکہ نے انتخابات پر تحفظات ظاہر کردیئے

نیویارک(امت نیوز) یورپی مبصرین کے بعد امریکہ نے بھی انتخابات پر تحفظات ظاہر کردیئے ۔امریکی ترجمان وزارت خارجہ ہیدر نوارٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کے استحکام اور خوشحالی کیلئے مضبوط جمہوری نظام اہم…

ہمارے امیدواروں کو ہرانے کیلئے ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑائی گئیں- پیر اعجاز

اسلام آباد(نمائندہ امت) ترجمان تحریک لبیک پیر اعجازاشرفی نے کہا ہےکہ ہمارے امیدواروں کو غیر قانونی طور پر ہرانے کیلئے نادیدہ قوتوں کے اشاروں پرپریزاڈنگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز نے الیکشن کے ضابطہ…

شوہر کے مبینہ تشدد سے بیوی – جھگڑے میں نوجوان ہلاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ کراچی میں شوہر کے مبینہ تشدد سے بیوی ہلاک ہوگئی۔ بن قاسم میں جھگڑے کے دوران سر پر ڈنڈا لگنے سے نوجوان ہلاک ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق خواجہ اجمیر نگری کے علاقے نصرت بھٹو کالونی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More