الیکشن کے حوالے سےپاکستان کیخلاف عالمی سازشیں ناکام رہیں-حافظ سعید

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعةالدعوة پروفیسرحافظ محمدسعیدنےکہا ہےکہ بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کی حالیہ الیکشن کےحوالےسےپاکستان کیخلاف سازشیں ناکام رہیں۔دشمن قوتیں بغاوتیں کھڑی کر کےفسادبرپاکرنےکی کوششوں…

کوہاٹ میں 5 مطلوب اشتہاریوں سمیت 30مشتبہ گرفتار

کوہاٹ (بیورو رپورٹ )کوہاٹ پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیوں میں پانچ مطلوب اشتہاریوں سمیت 30مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔زیر حراست افراد کے قبضے سے ناجائز اسلحہ ومنشیات بھی برآمد کرلئے گئے…

افغانستان میں امن کیلئے امریکی سفیر کی طالبان نمائندوں سے ملاقات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) قطر میں خصوصی امریکی سفیر نے طالبان کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے،ایک اور ملاقات رواں مہینے کے اختتام پر ہونے کا امکان ہے۔امریکا کے معتبر جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا ہے کہ…

پرویز خٹک مرکز میں آئینگے۔ محمودالرشید صوبے میں رہوں گا۔سابق وزیراعلیٰ

لاہور۔نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک۔ خبرایجنسیاں) تحریک انصاف کے رہنمامیاں محمودالرشید نے کہاہے کہ پرویز خٹک مرکز میں آئیں گے۔میڈیاسے گفتگومیں محمودالرشید کا کہنا تھا کہ پرویزخٹک کومرکزمیں ذمہ داری دی جارہی…

پمزمیڈیکل ٹیم کا جیل میں نواز کا طبی معائنہ

راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف کا میڈیکل چیک اپ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق پمز اسپتال کی میڈیکل ٹیم نے اڈیالہ جیل میں نوازشریف کا طبی معائنہ کیا۔میڈیکل ٹیم میں ایک…

مانسہرہ میں جلوس پر فائرنگ سے 2 لیگی کارکن زخمی

مانسہرہ (نمائندہ امت ) مانسہرہ میں سردار یوسف کے حامیوں کے پرامن جلوس پر فائرنگ سے دو مسلم لیگی کارکن شدید زخمی ہوگئے جنہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ فائرنگ کے بعد علاقے میں حالات…

کرپشن پرعبدالولی یونیورسٹی کے 2ملازم گرفتار

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختون نیب نےعبد الولی یونیورسٹی کے گریڈ انیس اور گریڈ اٹھارہ کے دو ملازمین پیر اسفندیار اور شفیق اللہ کو لاکھوں روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔نیب کے مطابق پیر…

کشمیر پر اقوام متحدہ میں پاک ۔بھارت مندوبین کی جھڑپ

نیویارک(ایجنسیاں)اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر بحث مباحثے کے دوران پاکستان اور بھارت کے مندوبین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ پاکستان نے بھارت کو دہشتگردی پھیلانے کا ذمہ دار ٹھہرا جبکہ بھارت کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More