صدی کے طویل ترین چاندگرہن کا پاکستان میں بھی نظارہ
کراچی(امت نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں صدی کے طویل ترین چاند گرہن کا نظارہ کیاگیا۔گرہن جمعے کی رات کے آخری لمحات میں شروع ہوا جو ہفتہ 28 جولائی کو ختم ہوگا۔یہ گرہن گرین لینڈ ، امریکا اور کینیڈا کو…