کورنگی 3 میں پاگل کتے نے 12 افراد کو بھنبھوڑ ڈالا

کراچی( رپورٹ : صفدر بٹ )شہر میں 6میونسپل کارپوریشنز کی جانب سے آوارہ کتوں کے خاتمے کی مہم نہ چلائے جانے کے باعث سگ گزیدگی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ۔ہفتہ کو کورنگی نمبر3کے علاقے میں2…

آراکان آرمی نے 13 برمی اہلکار مار دیئے

ینگون(امت نیوز) آراکان آرمی نے رخائن کےعلاقے بوتھی ڈونگ میں چوکی پر حملہ کر کے 13 برمی پولیس اہلکاروں کو ہلاک اور 9 کو زخمی کر دیا۔آراکان آرمی بودھ باغیوں کا ایک گروہ ہے جو اپنے مطالبات کیلئے مرکزی…

متاثرین بلدیہ عظمیٰ کولاکھوں روپے کرایہ ادا کر چکے-مارکیٹ ایسوسی ایشن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گارڈن مارکیٹ ایسوسی ایشن کے صدر زاہد امین نے ’’امت‘‘ کو بتایا کہ مسمار کی جانے والی دکانیں بلدیہ عظمیٰ کراچی نے خود تعمیر کروائیں اوراب انہیں غیر قانونی قرار دے کر گرا دیا گیا ۔…

نیب قوانین میں ترمیم پر ڈیڈ لاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب قوانین میں ترامیم کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں نیب قوانین میں ترامیم پر متفق نہ ہوسکے اور اس…

حسین حقانی کی حوالگی کیلئے امریکا سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے سابق سفیر حسین حقانی کی واپسی کے لیے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جمع رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حسین حقانی نے بطور سفیر سیکرٹ سروس فنڈز کی خلاف ورزی کرتے…

قانونی دکانیں گرانامجرمانہ فعل ہے ایف آئی آرکاٹی جائے-جماعت اسلامی

کراچی(امت نیوز) پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی کراچی کے صدر سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ قانونی دکانوں کی مسماری مجرمانہ فعل ہے اس پر ایف آئی آر کٹنی چاہیئے ۔گارڈن میں کے ایم سی آپریشن پر رد عمل میں…

شہباز سے جیل میں نیب کو تفتیش کی اجازت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے نیب کو شہبازشریف سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔نیب کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں شہبازشریف سے جیل میں تفتیش کے لیے لاہور کی احتساب عدالت میں درخواست…

خواجہ برادران کے ریمانڈ میں14دن کی توسیع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں گرفتار خواجہ سعد اور ان کے بھائی سلمان رفیق کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی۔لاہور کی احتساب عدالت میں خواجہ برادران…

پاکستان کے لیے 12ارب ڈالرکااماراتی پیکیج متوقع

ابوظبی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی کے ولی عہد محمد بن زید آج اسلام آباد پہنچیں گے،وہ اپنے دورے میں پاکستان کےلئے تقریبا12 ارب ڈالرز کے پیکیج کا اعلان کریں گے۔ذرائع کے مطابق یو اے…

پشاور میں آئس فیکٹری پکڑی گئی-4گرفتار

پشاور(نمائندہ امت)پشاور پولیس نے نوجوان نسل کو آئس جیسے مضر صحت اور تباہ کن نشہ سے بچانے کی خاطر خصوصی کریک ڈاؤن کے دوران وفاقی سویلین ادارے کی معاونت سے شہر میں قائم آئس فیکٹری سیل کرتے ہوئے چار…

عمران کو لانے والے پچھتا رہے ہیں-سعدرفیق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ جو لوگ عمران خان کو لے کر آئے ہیں وہ آج پچھتارہے ہیں۔لاہور میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعد رفیق…

سونا 600 روپے سستا-تولہ 67 ہزار 100کا ہوگیا

کراچی(امت نیوز) سونا 600 روپے سستاہوگیا جس کے بعد قیمت 67 ہزار 100روپے ہوگئی۔تاجروں کے مطابق یہ تبدیلی مستحکم اور دیرپا نہیں جس کی بڑی وجہ ڈالر کی متزلزل ہوتی قیمت بتائی جاتی ہے۔ دوسری جانب ڈالر کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More