بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش سیکورٹی رسک قرار

اسلام آباد (امت نیوز) وفاقی پولیس نے بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کو مستقبل کے وزیرِاعظم کے لئے سیکورٹی رسک قرار دے دیا ۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی اور ایس پی سٹی نے دورے کے بعد پی ٹی آئی سربراہ کی…

الیکشن ناکامی پر آفاق نے پارٹی سربراہی چھوڑ دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الیکشن میں ناکامی پر مہاجرقومی مومنٹ کے سربراہ آفاق احمد نے پارٹی چیئرمین شپ چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ مہاجر علاقے سے غیر مہاجر کا منتخب ہونا میرے لئے تکلیف دہ…

سیکٹر جی 6گھر میں آتشزدگی سے 3 بچوں سمیت 4 جا ں بحق

اسلام آباد( نمائندہ امت)وفاقی دارالحکومت کے علاقے سیکٹر جی سیکس ون میں شارٹ سرکٹ کے باعث مکان میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 4افرادجاں بحق ہوگئے جن میں تین بہن بھائی اور نانی شامل ہیں جبکہ بچوں کی…

ادویہ ریگولیٹری انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کاافتتاح

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ادویہ ریگولیٹری انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کاافتتاح کردیا گیا اس موقع پر خطاب میں وفاقی وزیربرائےنیشنل ہیلتھ سروسزمحمدیوسف شیخ نےکہاہےکہ حکومت صحت عامہ کی سہولیات یقینی…

ثنا زہری کی جیت پر جھالاوان میں مسلم لیگی کارکنوں کا جشن-ہوائی فائرنگ بھی کی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی ) ن لیگ کے مرکزی رہنما سابق وزیر اعلیٰ بلوچستا ن نواب ثنا اللہ زہری کے پی بی 38 خضدار ون سے الیکشن جیتنے کی اطلاع آنے کے بعد کارکنوں نے خلق جھالاوان پہنچ کرمسلم لیگ زندہ باد اور…

مردان میں دہشت گردی کی اطلاع پر مساجد میں سرچ آپریشن

مردان(بیورورپورٹ)شہر میں تخریب کاری کے اطلاعات کے بعد نماز جمعہ سے قبل بنک روڈ اور شمسی روڈ پر واقع مساجد میں سرچ اپریشن کیاگیا ،اطلاعات سے شہریوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا جمعہ کے روز نماز جمعہ کے…

بٹ گرام میں شہید فوجی جوان پڈعیدن میں سپرد خاک

پڈعیدن (نمائندہ امت) بٹگرام کے علاقے میں فوجی جوانوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے شہیدہونے والے فوجی جوان رمیز راجہ سیال کی نمازجنازہ ادائیگی کے فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین۔حلقہ قومی اسمبلی 12بٹگرام میں…

بارش سے حادثات -پنجاب -اسلام آباد میں 14جاں بحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اور اسلام آباد میں بارش کے نتیجے میں چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں 14افراد جاں بحق اور 10زخمی ہوگئے ہو گئے جبکہ صوابی میں پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا ۔ لاہور اور اس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More