پی ٹی آئی کو فارمولے کے تحت جتوایا گیا-آصف لقمان

نوشہرہ ( بیورورپورٹ) متحدہ مجلس عمل ضلع نوشہرہ میں حالیہ انتخابات تنائج کو یکسر مسترد کر دیا ، نوشہرہ کے تمام حلقوں سے متحدہ مجلس عمل کے امیدواروں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتےکہا ہے کہ انتخابات ایک…

شہباز شریف کی اسلام آباد میں حنیف عباسی کے گھر آمد-اہل خانہ سے ملاقات

اسلام آباد(امت نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اسلام آباد میں حنیف عباسی کے گھر پہنچ گئے۔ انہوں نے حنیف عباسی کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے کہ حنیف عباسی…

گاڑی نے موٹرسائیکل سوار2 دوست روند ڈالے-ایک جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پورٹ قاسم میں گاڑی نے موٹر سائیکل سوار 2دوستوں کو روند ڈالا،جس کے نتیجے میں ایک جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔بلدیہ میں دم گھٹنے سے ایک شخص چل بسا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤن…

30پاکستانی انجینئر کی ایکسچینج پروگرام کے تحت امریکہ روانگی قبل سے الوداعی تقریب

کراچی (بزنس رپورٹر) یوایس ایڈ اور یونیورسٹی انجینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی ) پشاور کے تعاون سے 27 طلباو طالبات اور 3فیکلٹی اراکین کے تعلیمی تبادلے کے پروگرام کے تحت امریکہ روانگی سے قبل الوداعی…

پاکستان یکجہتی کونسل کی فیصل واوڈا کو مبارکباد

کراچی(پ ر)پاکستان یکجہتی کونسل کے مرکزی چیئرمین صاحبزادہ الحاج پیر سلطان فیض الحسن ، صاحبزادہ سعیدالرشید عباسی،قاری سجاد تنولی اور مفتی عبدالقادر جعفر نے حلقہ 249سے تحریک انصاف کے کامیاب ایم این اے…

ابراہیم حیدری سے لاپتہ خاتون اور بچیوں کی تلاش

کراچی(پ ر) ابراہیم حیدری کی حدود سے خاتون 2 بچیوں سمیت 11 روز سے لاپتہ ہے ۔شاہین بی بی کا ذہنی توازن درست نہیں۔وہ اپنی بیٹیوں 4سالہ فریال اور2 سالہ سحر کے ہمراہ 16 جولائی کی شام سے لاپتہ ہے، جس کسی کو…

حکومت- تاجر برادری کے بہتر تعلقات سے معیشت مضبوط ہوگی- جیولرز اینڈ مینوفیکچررز

کراچی(پ ر)آل کراچی جیولرز اینڈ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ حکومت اور تاجر برادری کے درمیان بہتر تعلقات سے معیشت مضبوط ہوگی۔ معاشی ترقی کے بغیر خوشحالی ممکن نہیں۔ ان خیالات کا اظہار ذیشان…

حافظ نعیم کی لیاری سے مجلس عمل کے نومنتخب رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید کو مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے پی ایس 108 لیاری سے مجلس عمل کامیاب، عبدالرشید کو مبارکباد پیش کی ہے اور نومنتخب رکن سندھ اسمبلی اور ان کی انتخابی مہم میں شریک تمام…

ڈی آئی جی جیل خانہ جات کا دورہ سینٹرل جیل-کچن میں عدم صفائی پر برہمی کا اظہار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی جیل خانہ جات ناصرآفتاب نے سینٹرل جیل کراچی کے باورچی خانے کا اچانک دورہ کیا اورعدم صفائی پرشدید برہمی کا اظہار کیا ۔ دورے کے دوران انہوں نےناقص آٹے کے استعمال، کچن میں…

دن میں ہونے والے شفاف انتخابات رات کو مشکوک بنا دیئے گئے- ہیومن رائٹس نیٹ ورک

کراچی (پ ر) ہیومن رائٹس نیٹ ورک کراچی نے کہا ہے کہ شہر میں انتخابات 2018پر امن تھے، مگردن میں ہونے والے شفاف انتخابات رات کو مشکوک بنا دیئے گئے۔ این اے 252، این اے256، این اے 526، این اے 247، پی ایس…

مٹیاری میں الیکشن عملے کی گاڑی کو حادثہ-2 پریزائیڈنگ افسران جاں بحق-3 زخمی

ہالا/بھٹ شاہ (نامہ نگاران) مٹیاری میں الیکشن عملے کی گاڑی کو حادثہ پیش آنے سے 2 پریزائیڈنگ افسران جاں بحق اور عملے کے 3 ارکان زخمی ہو گئے۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق مٹیاری میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More