قومی و صوبایٰی نشستوں پرضمنی انتخابات کی تیاری شروع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے التوا شدہ حلقوں میں انتخابات کے انعقاداور امیدواروں کی جانب سے ایک سے زائد نشستوں پر کامیابی بارے ڈیٹامرتب کرناشروع کردیاہے۔انتخابات کے شیڈول اور…

پاکستانی انتخابات کے بارے میں بھارتی میڈیا زہر افشانی بند کرے- دفتر خارجہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتخابات جمہوری عمل کا حصہ ہیں،بھارتی میڈیا زہرافشانی بندکرے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی سیاستدان اورمیڈیا…

رواں صدی کا طویل مکمل چاند گرہن آج ہو گا

اسلام آباد (آن لائن ) رواں صدی کا طویل مکمل چاند گرہن آج27 جولائی بروز جمعة المبارک کو ہوگا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق27 اور 28جولائی کی رات ایک گھنٹہ اور 43منٹ پرمحیط 2001 سے اب تک کا طویل مکمل چاندگرہن…

وادی لیپہ میں سیلاب سے املاک تباہ – متعدد بے گھر

لیپہ ؍ مظفر آباد ( ایجنسیاں)متاثرین سیلاب و آسمانی بجلی کی بحالی و آبادکاری کے لیے کاروائیاں جاری ہیں،پاک فوج ،ضلعی انتظامیہ، تحصیل انتظامیہ ،پولیس اور مقامی رضا کارامدادی کارروائیوں میں پیش پیش ہیں…

ٹرمپ نے پیوٹن سے ملاقات انتخابات میں مداخلت کی تحقیقات مکمل ہونے تک موٴخرکردی

واشنگٹن(ایجنسیاں)امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے روسی صدرولادی میرپیوٹن کے ساتھ اپنی ملاقات اگلے برس ماسکوکی انتخابات میں مداخلت کے معاملے کی امریکی تحقیقات مکمل ہونے تک موٴخرکردی ،یہ بات ان کی قومی سلامتی کے…

پاراچناراسپتال میں عملے کی غفلت سے خاتون جاں بحق

پاراچنار(نمائندہ امت)او سی پاراچناراسپتال میں سہولیات کی کمی اور ڈیوٹی پر موجود عملے کی غفلت کی وجہ سے آپریشن کے بعد دم توڑ گئی ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے غفلت کے مرتکب عملے کے خلاف تحقیقات کرکے سخت…

منشیات بیچنے والا پولیس افسر پکڑا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شیرشاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سرجانی ٹاؤن تھانے میں تعینات پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو گرفتار کرلیا ۔ شیرشاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ریاض کو گرفتار کرتے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More