نجی اسکول میں قائم پولنگ اسٹیشن میں آتشزدگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناظم آباد پاپوش نگر میں واقع نجی اسکول میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ جس کے نتیجے میں فرنیچر و دیگر سامان کو نقصان پہنچا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔اطلاعات کے…

پاک کالونی کا معمر شخص 21جون سے لاپتہ

کراچی(پ ر) پاک کالونی کا رہائشی معمر شخص محمد علی ولد خیراتی 21جون سے لاپتہ ہے، جس کا ذہنی توازن بھی درست نہیں ہے، محمد علی کی گمشدگی کا مقدمہ پاک کا لونی تھانے میں درج ہے۔ جن صاحب کو بھی محمد علی کے…

ڈپٹی کمشنر ملیر نے ڈی آر او اور آر او کے ہمراہ مانسہرہ کالونی پولنگ اسٹیشن کا دورہ

کراچی (بزنس رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ملیر / ایڈمنسٹریٹر بلدیہ ملیر عابد علی نے ڈی آر او و سیشن جج مشتاق لغاری، آر او شکیل شیخ کے ہمراہ گورنمنٹ بوائز اینڈ گرلز سیکنڈری اسکول مانسہرہ کالونی میں قائم پولنگ…

تحریک انصاف یوسی چیئرمینز سے علاقہ مکین نالاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کیماڑی کے مکین تحریک انصاف کے یوسی چیئرمینز سے شدید نالاں ہیں، ترقیاتی کام نہ کروانے کا معاملہ ووٹ خراب کرنے کا ذریعہ بنےگا۔ پی ایس 113میں واقع یوسیز 44،45اور 46میں بالترتیب شجاعت…

’’کتاب‘‘ کی کامیابی کراچی کی تعمیر نو اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے – حافظ نعیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ این اے 250 سے نامزد ایم ایم اے امیدوار حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کتاب کی کامیابی کراچی میں امن، تعمیر نو اور روشن مستقبل کی ضمانت ہو گی۔ عوام کو کے الیکٹرک اور نادرا کے…

علما کرام – قومی رہنما دشمن کی سازش ناکام بنانے کے لئے آگے آئیں – شبیر عثمانی

کراچی (پ ر) چیئرمین جامعہ تعلیم القرآن والسنہ مولانا شبیر عثمانی نے کہا ہے کہ وطن عزیز کیخلاف سازشیں ہو رہی ہیں، دشمن پاکستان کو ناکام ریاست ثابت کرنا چاہتا ہے۔ علما کرام اور قومی رہنماؤں کی ذمہ داری…

اہم برادریاں۔ آہمہ کرام مجلس عمل کے حامی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) این اے 248میں موجود محسود، مہمند، آفریدی، ہزارہ، چھاچھی، اعوان، مشوانی برادریوں اور آئمہ کرام نے مجلس عمل امیدواروں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق این اے 248میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More