بھارتی عدالت نے ارب پتی تاجر وجے مالیا کو اشتہاری قرار دیدیا
نئی دلی(امت نیوز)ممبئی کی ایک عدالت نےحال ہی میں بنائےگئے قانون کے تحت بزنس ٹائیکون 62 سالہ وجے مالیا کو معاشی جرائم میں اشتہاری قرار دیدیا ہے ۔عدالتی اقدام کی وجہ سے وجے مالیا کی جائیدادیں بحق سرکار…