لاڑکانہ میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے بچی ہلاک- ورثا کا احتجاج
لاڑکانہ (نمائندہ امت) لاڑکانہ شہر کے بھینس کالونی میں قائم سرکاری ڈسپنسری میں دوران علاج چار سالہ بچی خورشید کھاوڑ دم توڑگئی جبکہ ورثا نے ڈاکٹروں پر غفلت برتنے کا الزام عائد کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ اس…