پنجاب میں 2پبلک اکائونٹس کمیٹیا ں بنانے کی تجویز

لاہور(امت نیوز)پبلک اکائونٹس کمیٹی اور قائمہ کمیٹیوں کے معاملے پرپنجاب حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات سے قبل بیک ڈور رابطے شروع ہوگئے ۔اسمبلی کی کارروائی افہام و تفہیم کے ساتھ چلانے پر اتفاق کے لئے…

172 نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ لٹک گی

اسلام آباد (امت نیوز) پیپلز پارٹی رہنماؤں سمیت 172 افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ لٹک گیا۔ جے آئی ٹی سربراہ احسان صادق نے ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ سے ملاقات کر کے ناموں کی فہرست حوالے کر…

شادی تقریب میں ہوائی فائرنگ پر 5افراد گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سائٹ سپرہائی وے پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر 5فراد منہاج ، فیصل ، سلمان ، اعظم اور امجد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

100کلومیٹرتک مارکرنے والا راکٹ پاک فوج کے حوالے

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے آرٹلری کور کے کثیر الجہتی لانچ راکٹ سسٹم میں اے 100 راکٹ کو شامل کرلیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی…

لیاری ایکسپریس وے – بحالی منصوبے کے 23 ہزار پلاٹ ٹھکانے لگانے پر متحدہ – پی پی رہنماؤں کیخلاف تحقیقات

کراچی (رپورٹ: نواز بھٹو) نیب نے لیاری ایکسپریس وے متاثرین کی بحالی منصوبے کے 23 ہزار سے زائد پلاٹ ٹھکانے لگانے پر متحدہ اور پی پی رہنماؤں کیخلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا ہے۔ شہید کوٹہ پر…

خضدار میں دستی بم دھماکے سے 3 بچے جاں بحق

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)بلوچستان کے ضلع خضدار کی ذیلی تحصیل ناگ میں دستی بم کے دھماکے میں 3 بچے جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔لیویز حکام کے مطابق گاؤں راغے کلی بہرام میں 4 بچوں کو دستی بم ملا جس سے وہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More