طارق شاداب کے بھائی کیلئے دعائے صحت کی اپیل

کراچی(پ ر)ایشین یونین فورم کے جنرل سیکرٹری اور معروف سیاسی و سماجی رہنما  طارق شاداب کے چھوٹے بھائی زاہد شیخ برین ہیمبرج کے باعث مقامی اسپتال کے نیوروسرجری وارڈ میں زیرعلاج ہیں۔طارق شاداب نے احباب سے…

جامعہ کراچی میں بین الاقوامی کانفرنس میں غیرملکی سائنسدان شریک ہونگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف سسٹین ایبل ہیلو فائٹ یوٹیلائزیشن کے زیر اہتمام تین روزہ دوسری بین الاقوامی کانفرنس بعنوان ”پائیدارترقی سبزانقلاب میں ہیلوفائٹس کا کردار“ کی افتتاحی…

ایس بی سی اے افسران کے تحت محفل میلاد 7 جنوری کو ہوگی

کراچی (بزنس رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی آفیسرز محفل میلاد کمیٹی کی جانب سے7جنوری کو پارکنگ ایریا سوک سینٹر میں دن 2بجے محفل میلاد ہوگی، جس سے معروف دینی اسکالر پیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی خطاب جبکہ…

جمعیت کا ایف بی ایریا میں فہم دین کیمپ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے فہم دین کیمپ برائے منتخب رفقاء میں خطاب کرتے ہوئے علی حسین نے کہا کہ رب کی زمین پر رب کا نظام قائم کرنا ہی وہ اولین ذمہ داری ہے، جو مسلمانوں پر عائد کی…

پروفیسر ابوعامر اعظمی سے تنظیم اساتذہ کی تعزیت

کراچی(پ ر)تنظیم اساتذہ کے مرکزی رہنما پروفیسر ابوعامر اعظمی کے برادرنسبتی کے انتقال پر ضلع وسطی کے صدر صادق موسیٰ ، عمران قاسم، شفیق الرحمن عثمانی ،گل محمد ،پروفیسر مظہر حسین اور پروفیسر محمد فاروق نے…

صدر میں نالے سے گزرنے والی کیبل میں آگ لگ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدر ریگل چوک کے سامنے قائم الہی سینٹر کے قریب نالے سے گزرنے والی کیبل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ اطلاع پر پولیس اور فائر بریگیڈ کا عملہ پہنچ گیا۔ترجمان نے بتایا کہ آگ پر فوری قابو…

میر نثار لاشاری پاکستان مسلم الائنس سندھ کے جنرل سیکرٹری مقرر

کراچی(پ ر)پاکستان مسلم الائنس کے چیئرمین امان اللہ خان پراچہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں میں میرنثاراحمد لاشاری کو سندھ کا جنرل سیکریٹری مقرر اور کابینہ تشکیل دیدی گئی۔اجلاس میں سندھ کنونشن کے حوالے…

پاکستان- ترکی- سعودیہ مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا نوٹس لیں- جمعیت اہلحدیث

کراچی (پ ر) جمعیت اہلحدیث کے چیف آرگنائزر مولانا محمد یوسف سلفی نے اجلاس میں کہا ہے کہ انتہا پسند یہودیوں کی طرف سے ایک مرتبہ پھر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اور مسجد کے محافظوں پر تشدد کیا جارہا ہے جو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More