کراچی(پ ر)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ موجود حکومت غربت کے خاتمے کے لئے اب تک کوئی بھی سودمند اقدامات نہیں کرسکی۔عوام کی مایوسی بڑھتی جارہی ہے۔وزیر اعظم عمران خان…
کراچی(پ ر)حسن اولیا ویلیج ویلفیئر سوسائٹی کے انتخابات منعقد ہوئے۔ویلفیئر کے اعلامیے کے مطابق الیکشن میں تمام عہدیداران کو2020تک کے لیے بلامقابلہ منتخب کرلیا گیا، جن میں سرپرست اعلیٰ طاہر ہوت ، صدر…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے جعلی کلینکس اور اتائیوں کے خلاف سندھ کے چار اضلاع میں بھرپور کارروائی شروع کردی ہے ۔ پہلے روز جیکب آباد شہر میں انسانی زندگی سے کھیلنے والے 7 اتائیوں کی…
کراچی (بزنس رپورٹر) چیئرمین ڈی ایم سی ساؤتھ ملک محمد فیاض نے کہا ہے کہ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو ناقابل تسخیر قلعہ بنایا۔ وہ اپنی زندگی میں کبھی بھی غیر جمہوری قوتوں سے مرعوب نہیں…
کراچی (پ ر) تنظیم المکاتب کے تحت دینی اور تعلیمی کانفرنس امام بارگاہ رضویہ سوسائٹی میں منعقد ہوئی، جس سے خطاب کے دوران علامہ رضی جعفر نقوی نے کہا کہ علم انبیا کی میراث اور اس کا حصول عین عبادت ہے۔…
بھٹ شاہ( رپورٹ: گل حسن راجپوت)بھٹ شاہ میں توہین صحابہ کے بعد مقدس اوراق کی بے حرمتی کا واقعہ پیش آ گیا ۔ذرائع کے مطابق علی ولی اللہ کیمپس پرائمری اسکول کی عملے نے قرآنی آیتوں کے چارٹ اور دینی کتب…
کراچی (پ ر) پیپلز پارٹی بھٹو گروپ کی چیئر پرسن غنویٰ بھٹو نے پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو نے بکھرے ہوئے پاکستان کو…
کراچی (پ ر) مجلس آئمہ مساجد کے سرپرست اعلیٰ مولانا اسعد تھانوی اور علامہ محمد عبداللہ نے مولانا رشید اشرف کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کی دعا کی ہے۔
پشاور(امت نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ماضی کے کرپٹ حکمرانوں سے مایوس عوام نے عمران خان کو تبدیلی کیلئے ووٹ دیا ہے کیونکہ ماضی کے بد عنوان سسٹم میں انصاف کا حصول مشکل تھااور عوام…
سوات(بیورورپورٹ)سوات میں مینگورہ بائی پاس پر دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کی بھر مار ،ہوٹلز مالکان نے دریائے سوات کی حدود میں دیواریں اور پشتے تعمیر کرکے ہوٹلز قائم کردئے ،انتظامیہ نے چپ سادھ لی…
کراچی (اسٹاف رپورٹر)رینجرز اورپولیس نے متحد ہ لندن کے ٹارگٹ کلر 2 کارکنان سمیت 23 ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے ڈیفنس سے لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث متحدہ لندن کے کارکنوں ارشد…
کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلستان جوہربلاک 17نعمان سٹی کی چوتھی منزل سےمیڈیکل کی طالبہ 19سالہ سدرہ نے چھلانگ لگادی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئی،جسے نجی اسپتال میں طبی امدا د فراہم کی جارہی ہے ۔ ایس ایچ…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی صنعتی ایریا پولیس نے نجی چینل پروگرام کے نام پر بھتہ لینے والے دو جعلی صحافیوں کو گرفتار کرکے جعلی پریس کارڈز اور بھتے کی رقم برآمد کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی…
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی ) 6ماہ کے دوران وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں کی خالی اسامیوں پر بلوچستان سے 9 ہزار سے زائد افراد بھرتی ہوچکے ہیں جس میں کسی بھی مقامی کو بھرتی نہیں کیا گیا جبکہ 4095 اسامیاں تاحال…
واشنگٹن ڈی سی (امت نیوز)امریکی ایوان نمائندگان کا چارج سنبھالتےہی ڈیموکریٹس نے امریکی صدرٹرمپ کے سرحدی دیوار کی فنڈنگ کےمعاملے پر13روز سے جاری جزوی سرکاری شٹ ڈاون ختم کرنے کابل منظورکرلیا۔ بل…