شہباز شریف کےسفر-دیگرمعاملات پر خزانے سے لاکھوں خرچ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کیس میں جوڈیشل ریمانڈ کے بعد بھی شہباز شریف کے سفر اور دیگر معاملات پر حکومتی خزانے سے روزانہ بڑی رقم خرچ ہو رہی ہے۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب…

رزاق دائود عہدہ چھوڑیں یا ڈیم کا ٹھیکہ-سعدرفیق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرریلوے سعد رفیق نےکہا ہے کہ جس کا جو کام ہے وہ نہیں کرتا بلکہ ہر کوئی مقناطیس لگا کر طاقت کھینچنا چاہتا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن)…

کنٹریکٹ منسوخی سے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا مہمند ڈیم کا کنٹریکٹ منسوخ کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ وفاقی وزیر کا کہناہے کہ کنٹریکٹ منسوخی کا مطالبہ…

نوازشریف نے اعتراضات دور کرکے دوبارہ اپیل دائرکردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف نے رجسٹرار کے اعتراضات دور کرکے سزا معطلی کی اپیل دائر کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کے وکلا نے العزیزیہ ریفرنس کے فیصلے میں سنائی گئی سزا…

افغانستان نے ٹرمپ کے بیان پر وضاحت مانگ لی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)سویت یونین اورافغان جنگ سےمتعلق ٹرمپ کے بیان پرافغانستان نے امریکا سے وضاحت مانگ لی ہے،افغان صدارتی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ امریکی حکام کےبیان اورامریکی پالیسی میں…

شہید اہلکار کے گھر چھاپوں پر سیکریٹری داخلہ -آئی جی ودیگر ہائیکورٹ طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے شہید پولیس اہلکار کی بیوہ کے گھر پر چھاپوں اور بیٹوں کی گرفتاری سے متعلق درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ ، سیکریٹری داخلہ اورآئی جی سمیت دیگر مدعاعلہیان کو 14جنوری…

جے جنید جمشید کی نئی اسٹور کا افتتاح

کراچی (پزنس رپورٹر)junaid jamshed j. نے اپنے صارفین کی سہولت کے لیے بہادرآباد میں ایک نئی منفرد اور پہلے سے بھی بہتر دکان کا افتتاح کیا ہے۔ 8ہزار اسکوائر فٹ پر محیط اسٹور کا شمار جے کے پاکستان میں…

بلدیہ میں آگ لگنے سے بس مکمل تباہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر )بلدیہ ٹاؤن میں آگ لگنے سے بس مکمل طور پر جل گئی۔ موچکوپولیس کے مطابق بلدیہ سپارکو روڈ پر کھڑی بس میں اچانک پراسرار طور پر آگ بھڑک اٹھی، جس کی اطلاع پر فائر بریگیڈ نےایک…

جماعت اسلامی سائٹ کا تربیتی اجتماع اتوار کو ہوگا

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی سائٹ زون کی تحت کو صبح ساڑھے 9بجے دفتر ضلع کی مسجد دارالسلام میں ایک روزہ دعوتی وتربیتی اجتماع عام ہو گا، جس میں مولانا ثنا اللہ، ڈاکٹر گل واحد ندیم ودیگر خطاب کریں گے۔

سندھ میں ٹیکنیکل الائونس نہ ملنے پر انجینئیرز ایکشن کمیٹی کی تشویش

کراچی (بزنس رپورٹر) سندھ انجینئرز ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کنویز انجینئر علی مہدی کا ظمی کی زیر صدرارت ہوا، جس میں خیبرپختون اور پنجاب کی صوبائی حکومتوں کی جانب سے انجینئرز کو ٹیکنکل الائونس کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More