بی اے-بی کام کی رجسٹریشن تاریخ میں توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی نے بی اے ،بی کام پرائیوٹ، بی اوایل اور امپرومنٹ آف ڈویژن برائے بی اے ،بی کام اور بی ایس سی کیلئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ناظم امتحانات کے…

ریجنل دعوۃ سینٹر میں علمی نشست 7جنوری کو ہوگی

کراچی(پ ر)ریجنل دعوة سینٹر احسن آباد میں ایک روزہ علمی نشست 7 جنوری کو بعد نماز ظہر ہوگی۔سینٹر کے انچارج ڈاکٹر سید عزیز الرحمن نے کہا کہ نشست مولانا زاہدالراشدی خطاب کریں گے۔

پنجاب کالونی میں گھر سے لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پنجاب کالونی گلی نمبر 6میں واقع گھر سے لڑکی کی پھندا لگی لاش ملی ۔ پولیس نے بتایا کہ اسپتال میں اس کی شناخت 20سالہ کلثوم کے نام سے ہوئی۔ ابتدائی بیان میں اہلخانہ نے کہا ہے کہ کلثو…

اینگرو ایل این جی ٹرمینل کا عالمی اعزاز

کراچی(بزنس رپورٹر)اینگرو ایل این جی ٹرمینل نے ریکارڈ مدت میں ایل این جی سے لدے 200ویں جہاز سے ایل این جی سسٹم میں منتقل کرکے ورلڈ ریکار ڈ قائم کردیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اس سے پہلے کمپنی ملک کی تاریخ…

نیب افسر بن کر لُوٹنے والا نوسرباز گرفتار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )نیب کے نام پر نوسربازوں کا گروہ سرگرم ہو گیا۔ جمعرات کو جاری بیان میں کے مطابق نیب ملتان نے انٹیلی جنس ونگ کے ساتھ مل کر سید محمد اعجاز حسین کاظمی نامی شخص کو گرفتار کیا۔ اس…

ڈنمارک میں ٹرین-مال گاڑی ٹکرانے سے6 ہلاک

کوپن ہیگن(امت نیوز) ڈنمارک میں ٹرین اور مال گاڑی کے تصادم میں 6 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے، تاہم…

نوازشریف کے حوصلے بلند ہیں-مریم نواز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف ٹھیک ہیں اور ان کے حوصلے بلند ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا تھا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More