آن لائن فراڈپر کمپنی کے مالک-مینجرگرفتار

لاہور(امت نیوز)نیب نے آن لائن سرمایہ کاری کے نام پر 900 افراد سے 27 کروڑ روپے کا فراڈ کرنے والی کمپنی خدیجہ کموڈیٹیز کے مالک قاسم بلال اور مینجر محمد ارشد الہی کو گرفتار کرلیا۔

پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں سازشی گروہ ہے- فضل الرحمن

سکھر (نمائندہ امت) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں سازشی گروہ ہے۔ یہ ملکی وحدت کو پارہ پارہ کرنا چاہتے ہیں۔ ہم مقابلے کیلئے میدان میں اترچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ…

متنازعہ ٹویٹ پر پاکستانی صحافی کو ٹویٹر کا نوٹس

اسلام آباد(امت نیوز)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے سینئر صحافی مبشر زیدی کو مطلع کیا ہے کہ انہیں شکایت موصول ہوئی ہے کہ ایس پی پولیس طاہر داوڑ اور سابق رکن اسمبلی علی رضا عابدی کے قتل سے متعلق ان…

منشیات کے بیوپاریوں نے کرسٹل کے بعد تنزانیہ نشہ متعارف کرادیا

کراچی(رپورٹ:شرجیل مدنی)منشیات کے بیوپاریوں نے کرسٹل نشہ کے بعد تنزانیہ نامی نشہ متعارف کرادیا۔ تنزانیہ نامی نشہ آور اشیا بلوچستان سے کراچی لائی جارہی ہیں۔بلوچستان سے یومیہ کروڑوں روپے مالیت کا تنزانیہ…

وزرا کی تربیت عوام کے سامنے ہے- شہلا رضا

حیدرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینئررہنما شہلا رضا نے کہاہے کہ عمران خان کی کیبنٹ میں چاہے فواد چوہدری ہوں، شیخ رشید ہوں یا فیاض الحسن ان سب کی تربیت عوام کے سامنے ہے۔ دنیا کچرے سے بجلی…

ہنگو میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا

ہنگو(نمائندہ امت )ہنگو میں تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنادیا گیا۔بم ڈسپوزل سکواڈ نے علاقہ سرک دانہ کی پہاڑی میں نامعلوم افرادکی جانب سے رکھاکیاایک کلوگرام ائی ای ڈی اورایک عددمارٹرشیل82ایم ایم ناکارہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More