ناروے میں 4 یورپی سیاح لاپتہ

اوسلو(امت نیوز)ناروے میں برف کا تودہ گرنے سےفن لینڈ کاایک اورسویڈن کے 3سیاح لاپتہ ہو گئے۔ پولیس کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

نیب کو حکومت کے کیس نظر نہیں آتے-اسفندیار

پشاور(نمائندہ امت)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ نیب کو حکومت کے کیس نظر نہیں آتے۔ جس کیس میں پی ٹی آئی اور حکومت کے وزیر ملوث ہوں وہ کیس نیب کی نظروں سے اوجھل ہوجاتا ہے۔…

آبپارہ سڑک کھولنے کے عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پرحساس ادارے سے جواب طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے آبپارہ سڑک مکمل طور پر کھولنے کے عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پرحساس ادارے سے10 دن میں جواب طلب کیا ہے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ چیف جسٹس…

سابق ڈی سی ملیر ریمانڈ پر نیب کے حوالے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت کے منتظم جج نے غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق کیس میں گرفتار سابق ڈپٹی کمشنر ملیر قاضی جان محمد کو 14 جنوری تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔سماعت پر عدالت نے…

بنگلہ دیشی نوجوانوں کا جمہوریت پر اعتماد اٹھ گیا

ڈھاکہ/ لندن(امت نیوز)بنگلہ دیشی نیوز ویب سائٹ ساؤتھ ایشین مانیٹر کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد حکومت کے تحت متنازع ترین انتخابات کے نتیجے میں نوجوانوں پر مشتمل ملک کی 40فیصد آبادی کا جمہوریت سے اعتماد اٹھ…

تعطیلات مئی سے ہونگی – میٹرک – انٹر پرچے کھلے میدانوں میں لینے کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ اسکولز کے امتحانات 20 مارچ سے 30 اپریل تک اور اس کے فوراً بعد یکم مئی سے 30 جون تک گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی ،جبکہ آئندہ…

محمودآباد میں شہری نے ڈاکو ماردیا – 3 فرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محمود آباد میں شہری نے لوٹ مار کرنےوالے ایک ملزم کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا، جب کہ اس کے 3 ساتھی فرار ہوگئے۔مختلف علاقوں میں مزاحمت پر 3 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق محمود آباد…

لاڑکانہ کے 4 اسپتالوں میں طبی آلات ناکارہ نکلے

لاڑکانہ(رپورٹ:محمد علی بہلیم) سندھ حکومت کی جانب سے بہتر صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ چانڈکا اسپتال لاڑکانہ کی جانب سے سیکریٹری صحت سندھ کو بھیجی گئی منظر عام…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More