جسٹس آصف سعید کھوسہ سپریم کورٹ کے نئےچیف جسٹس نامزد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)جسٹس آصف سعید کھوسہ نئے چیف جسٹس پاکستان نامزد ہو گئے۔ صدر مملکت عارف علوی نے نئے چیف جسٹس کی نامزدگی کی سمری کی منظوری دے دی۔نامزد جسٹس آصف سعید کھوسہ 18 جنوری کو عہدہ کا حلف…

عبدالغنی مجید اور حسین لوائی کو کراچی لانے کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میگامنی لانڈرنگ کیس میں گرفتار اومنی گروپ کے عبدالغنی مجید سمٹ بینک کے سابق صدر حسین لوائی کو اڈیالہ جیل سے پیشی پرکیلئے کراچی لانے کیلئے صوبائی محکمہ داخلہ نے پروڈکشن آرڈر جاری…

پاکستان نے ایک اور بھارتی ڈرون مارگرایا

راولپنڈی (امت نیوز)پاک فوج نے ہیٹرک مکمل کرتے ہوئے بھارت کاایک اورکوآرڈ کاپٹر مارگرایا۔پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ بھارتی جاسوس ڈرون لائن آف کنٹرول ستوال سیکٹر میں…

سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر قرض کی تیسری قسط رواں ماہ موصول ہو گی- وزارت خزانہ

اسلام آبا (اے پی پی) سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر قرض کی تیسری قسط رواں ماہ موصول ہو جائے گی۔ یہ بات وزارت خزانہ کی جانب سے بدھ کو سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بتائی…

نوازشریف سے بیرک کے اندر ہی مشقت لی جارہی ہے-آئی جی

لاہور (امت نیوز)آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ نے کہاہے کہ نوازشریف کو اپنی بیرک یعنی کمرے تک محدود رکھا گیا ہے اور ان سے بیرک کے اندر ہی مشقت لی جارہی ہے ۔ ان کا کہناتھا کہ نوازشریف اپنی بیرک کی…

سزاکیخلاف نوازشریف کی اپیل اعتراض کے ساتھ واپس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نوازشریف کی اپیل کو اعتراض لگاکر واپس کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار نے سابق وزیراعظم کی سزا معطلی اور…

نواز شریف کی سزامیں پونے 3سال تک کمی کے امکانات

لاہور(امت نیوز)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سزامیں پونے 3سال تک کمی ہوسکتی ہے۔اس ضمن میں5اقسام کی معافیاں ملنے کے امکانات موجود ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق اگر انہوں نے مشقت یعنی صفائی اچھے طریقے سے کی تو…

طلبی پر نیب میں پیش ہو جاؤں گا-شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(امت نیوز)مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب نے ابھی تک طلبی کے حوالے سے رابطہ نہیں کیا بلایا تو پیش ہو جاؤں گا۔فیصل واوڈا کسی کے باپ کے نوکر نہیں لیکن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More