نیٹی جیٹی پل حادثے میں میاں بیوی-3بچے زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیٹی جیٹی پل پر تیز رفتار کار اور رکشہ میں تصادم ہوگیا۔پولیس نے بتایا کہ حادثے میں 2سالہ عاقل ،3سالہ زاہد ،4سالہ فائزہ ،28سالہ عائشہ اور عبدالحمید زخمی ہوگئے۔زحمیوں کی حالت حالت…

ڈی ایف اے سینٹرل میں کھلاڑیوں کی منتقلی 10جنوری تک ہوسکتی ہے-سیکریٹری

کراچی (پ ر) ڈی ایف اے سینٹرل سے منسلک تمام فٹبال کلبوں کے کھلاڑیوں اور ذمہ داران کو اطلاع دی جاتی ہے ایک کلب سے دوسرے کلب میں منتقلی کی آخری تاریخ 10 جنوری ہے ڈی ایف اے سینٹرل کے سیکریٹری سلیم پٹنی کے…

یوم الجامعہ 18جنوری کو منایا جائیگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی میں 18جنوری کو یوم الجامعہ منایا جائے گا، جبکہ نواردان جامعہ کے لئے تعارفی کلاسز کا انعقاد بھی اسی روز صبح11بجے ہوگا۔یوم الجامعہ کی سرگرمیوں کا آغاز سلور جوبلی گیٹ سے…

خاتون سمیت 2افراد نے خود کشی کر لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) خاتون سمیت 2افراد نے خودکشی کر لی۔ لائنز ایریا میں گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی، متوفیہ کی شناخت سدرہ زوجہ زوہیب کے نام سے ہوئی، پولیس کے مطابق متوفیہ نے گھریلو پریشانیوں سے…

عزیر بلوچ کو پیش نہ کرنے پرسیکرٹری دفاع سے جواب طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے لیاری گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ کوپیش نہ کرنے کےحوالے سے انکی والدہ کی درخواست پر سیکریٹری دفاع کو22جنوری تک جواب طلب کر لیا ۔ جسٹس اقبال کلہوڑو کی سر براہی میں…

کورنگی میں فائرنگ سے میڈیکل اسٹور کا مالک جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)زمان ٹاؤن کے علاقے کورنگی نمبر 2 میں موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے میڈیکل اسٹور کے مالک 45 سالہ فدا حسین کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے، ایس ایچ او انظار عالم کے مطابق مقتول کا…

پشاور میں 3اسلحہ اسمگلر پکڑے گئے

پشاور(نمائندہ امت) پشاورپولیس نے درہ آدم خیل سے لاکھوں روپے مالیت کا بھاری تعدادمیں اسلحہ ایمونیشن پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے مختلف کارروائیوں کے دوران تین اسلحہ سمگلروں کو گرفتار کر…

ترکی کانیشنل یونیورسٹی منصوبے میں دلچسپی کااظہار

اسلام آباد (اے پی پی) ترکی نے نیشنل یونیورسٹی منصوبے میں دلچسپی کااظہارکیاہے۔چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر طارق بنوری سے ترک سفیر احسان مصطفی یرداکل نے ملاقات کی۔اس موقع پرطارق بنوری نے کہا کہ…

لاڑکانہ میں اے ٹی ایم سے چوری کی کوشش ناکام

لاڑکانہ(نمائندہ امت) رات دیر گئے نامعلوم افراد کی جانب سے نقب لگا کر نجی بینک کی اے ٹی ایم مشین سے نقدی چوری کرنے کی کوشش کی تاہم وہ ناکام ہوگئے ۔ المرتضی ہاؤس کے سامنے واقع نجی کی برانچ میں نقب لگا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More