اورنج ٹرین چلانے کاکنٹریکٹ تیار-آئندہ ہفتے ٹینڈرنگ کافیصلہ

لاہور(امت نیوز)اورنج لائن ٹرین چلانےاورسالانہ مرمت کا کنٹریکٹ تیارکرلیاگیا،آئندہ ہفتے ٹینڈرفلوٹ کرنےکافیصلہ کیا گیا۔منصوبےکو11سال تک چلانے کا معاہدہ ہوگا۔سالانہ آپریشن اینڈ مینٹینس لاگت کا تخمینہ 6…

بجلی-پیٹرول پر اضافی ٹیکس کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے بجلی اور پٹرولیم مصنوعات پر اضافی ٹیکس سے متعلق کیس میں نیب کو تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے معاملہ نمٹا دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں…

غذائی قلت کا شکار مزید 2 تھری بچے دم توڑ گئے

مٹھی(نمائندہ امت)تھر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے ۔جن میں محمد عرس اور کریم بخش جوٹیجو کا نومولود شامل ہے ۔دونوں سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج تھے، غذائی قلت کے باعث…

ٹڈاپ کرپشن کیس میں یوسف رضا گیلانی پیش نہ ہوسکے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ٹڈاپ میں اربوں روپے کی کرپشن سے متعلق 26 مقدمات کی سماعت ہوئی۔سماعت کے موقع پر سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی پیش نہ ہوسکے جبکہ دیگر ملزمان عدالت میں پیش…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More