بلوچستان کے کوئلے کی کان میں دھماکے سے4 جاں بحق

کوئٹہ (امت نیوز)بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 4 کان کن جاں بحق ہو گئے۔ اس طرح 4ماہ میں اموات کی تعداد 12ہوگئی۔ڈی پی او دکی سردار ہاشم…

رینجرز کا گڑھی یٰسین میں پانی چوری کیخلاف آپریشن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رینجرز سندھ نے اندرون سندھ ڈسٹرکٹ شکار پور کے علاقے گڑھی یسین میں پانی چوری کے لیے لگائے گئے غیر قانونی کنکشن موگھے نکوں کے خلاف محکمہ آب پاشی اور پولیس کے ساتھ مشترکہ آپریشن کیا ،…

ٹانک میں نفسیاتی مریضہ ماں نے 2بیٹیاں مارڈالیں

ٹانک (بیورو رپورٹ) ضلع ٹانک بولٹن آباد میں ذہنی مریضہ ماں نے اپنی کم سن دو بچیوں کو موت کی نیند سلادیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بولٹن آباد کے مقام تھانہ صدر کی حدود میں نازیہ بی بی زوجہ مخاسب خان…

طالبان حملے میں ضلعی انٹیلی جنس چیف سمیت24ہلاک

پشاور/ کابل(نمائندہ خصوصی/ مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان نے شمالی افغانستان میں ضلعی سیکورٹی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کر کے این ڈی ایس کے مقامی چیف، دو اعلیٰ فوجی افسران اور21 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا،…

ڈی ایچ اے-ایڈن ہائوسنگ معاہدہ کالعدم قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) اور ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی کے درمیان تمام معاہدے کالعدم قرار دے دیئے۔ساتھ ہی عدالت نے متاثرین کو کچھ ریلیف فراہم کرنے کے لیے حکم…

ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج کرنے کی منظوری

سوات(بیورورپورٹ)وزیر اعظم عمران خان نے پورے ملک میں ایک ہی نصاب تعلیم کی منظوری دی ہے اور اس مقصد کیلئے جماعت اول تاپی ایچ ڈی تک تمام تعلیمی مراحل اور شعبہ جات کیلئے یکساں سلیبس تیار کرنے کی ہدایت…

العزیزیہ ریفرنس اپیل میں مثبت نتائج برآمدہونے کی امیدہے-خواجہ حارث

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) میاں نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث ایدووکیٹ نے بتایا ہےکہ العزیزیہ ریفرنس میں اپیل دائیر کردی ہے ۔’’امت‘‘ سے گفتگومیں ان کاکہناتھاکہ اپیل میں جوآئینی وقانونی نکات اٹھائے گئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More