منتخب ارکان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن 7 اگست کو جاری ہو گا Owais اگست 4, 2018 اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )الیکشن کمیشن 7اگست کومنتخب ارکان اسمبلی کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کریگا،9اگست تک آزادارکان کسی جماعت میں شمولیت…
عمران خان سےجاپانی سفیر کی ملاقا ت نومنتخب حکومت سےتعاون کی یقین دہانی Owais اگست 4, 2018 اسلا م آبا د ( سٹاف رپورٹر) پا کستان میں جاپانی سفیر نے تحریک ا نصاف کے چیئرمین عمران خان سے بنی گالہ میں ان کی رہا ئش گاہ پر ملاقا ت کی ۔اس موقع پر…
بہت سی قوتیں ڈیم کا مقصد پورا نہیں ہونے دینا چاہتیں-چیف جسٹس Owais اگست 4, 2018 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے دکھ کے ساتھ کہتا ہوں کہ بہت سی قوتیں ڈیم کے مقصد کو پورا نہیں…
گلی محلوں میں قربانی کے جانور فروخت کرنے پر پابندی Owais اگست 4, 2018 کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ داخلہ سندھ نے عید الضحیٰ کے موقع پر گلی محلوں میں مویشی منڈیوں کے قیام پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ قربانی…
نئی حکومت امریکی ڈکٹیشن پر چلنے سے باز رہے- سراج الحق Owais اگست 4, 2018 لاہور ( این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ کچھ لوگ پاکستان میں دینی جماعتوں کی شکست پر بغلیں بجا رہے ہیں اور سمجھتے…
اسامہ کا شرمیلا پن والدہ کے ذہن پر نقش Owais اگست 4, 2018 جدہ ( امت نیوز)القاعدہ کےسابق سربراہ اسامہ بن لادن کی والدہ اپنے بیٹے کو آج بھی ایک شرمیلے اور پڑھاکو نوجوان کی حیثیت سے یاد رکھتی ہیں۔اسامہ بن لادن…
پولیس آپریشن میں پی ایس پی ٹارگٹ کلر سمیت40 ملزم گرفتار Owais اگست 4, 2018 کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی کے ٹارگٹ کلر سمیت40 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ…
ڈینگی لاروا ملنے پر پٹرول پمپ سمیت9 دکانیں سیل Owais اگست 4, 2018 دولتالہ (نمائندہ اُمت) دولتالہ میں ڈینگی لاروا ملنے پر پٹرول پمپ، ماربل فیکٹری سمیت 9 دکانوں کو سیل کر دیا گیا۔ محکمہ صحت کی ان ڈور ٹیموں نے دولتالہ…
نگرا ن وزیر خزانہ خیبر پختون کا بی آر ٹی کا معائنہ Owais اگست 4, 2018 پشاور(امت نیوز)خیبر پختو نخوا کے نگرا ن وزیر برا ئے منصو بہ بند ی، خزانہ اور بلدیا ت عبدا لرؤف خا ن نے جمعہ کے روزریپڈ بس ٹرانزٹ (BRT ) منصو بے کا…
ایمرسن منانگاگوا زمبابوے کے نئے صدر منتخب Owais اگست 4, 2018 ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک) زمبابوے کے صدارتی انتخابات میں ایمرسن منانگاگوا اپنے حریف نیلسن شامیزا کو شکست دے کر نئے صدر منتخب ہو گئے ۔بین الاقوامی خبر رساں…