اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے فارن ایکسچینج مینئول میں تبدیلی کر دی ۔
Read More »اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے فارن ایکسچینج مینئول میں تبدیلی کر دی ۔
Read More »ہزارہ ایکسپریس کی ایک بوگی کٹ گئی،اگر ٹرین کا سفر مزید جاری رہتا تو بوگی مکمل کٹ کرعلیحدہ ہوسکتی تھی،کوئی بڑا حادثہ رونما ہوسکتا تھا۔ذرائع
Read More »پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل دن 2 بجے طلب کر لیا،صدارت اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم کریں گے۔
Read More »عمران کو انتخابات طشتری میں رکھ کر پیش کیے جارہے تھے، ضد، ہٹ دھرمی اور دھونس کی وجہ سے یہ سنہری موقع ضائع کردیا ۔
Read More »بیوی چیرل بینارڈ کو 14لاکھ ڈالر منتقل کیے تھے-آسٹرین حکام نے امریکی درخواست پر7بینک اکاؤنٹس منجمد کیے- کچرے سے ملنے والی دستاویزات نے بھانڈا پھوڑا-
Read More »صدر مملکت نے کوئی غیر آئینی اقدام نہیں کیا،انہوں نے وزیراعظم کو آئینی ذمے داریوں سے آگاہ کیا تھا۔ شفقت محمود
Read More »عمران خان کا کوئی مسئلہ سیاسی نہیں، تمام مسائل نفسیاتی ہیں،پریس کانفرنس
Read More »صدر مملکت کا خط یک طرفہ اور حکومت مخالف خیالات کا حامل ہے ،خط میں آپ نے جو لب ولہجہ استعمال کیا،اُس وجہ سے آپ کو جواب دینے پر مجبور ہوں۔‘شہباز شریف
Read More »2018ء میں عمرانی حکومت مسلط نہ کی جاتی تو پاکستان دنیا کی ابھرتی معیشت بن گیا ہو تا، تمہاری 4 سال کی حکمرانی نے معاشی بنیادیں ہلا دیں
Read More »26 مارچ 2023
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز جھل مگسی سے 20 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔
Read More »