وزیراعظم کی وزیر اعلیٰ بلوچستان اور گورنر سے ملاقات ہوگی جبکہ وزیراعظم ترقیاتی منصوبوں سمیت سیکیورٹی پر اہم اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔
Read More »8 جولائی 2024
وزیراعظم کی وزیر اعلیٰ بلوچستان اور گورنر سے ملاقات ہوگی جبکہ وزیراعظم ترقیاتی منصوبوں سمیت سیکیورٹی پر اہم اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔
Read More »اسٹاک ایکسچینج میں آتش زدگی کا واقعہ عمارت کی چوتھی منزل پر پیش آیا، جس کے بعد ٹریڈنگ کا عمل روک دیا گیا تھا۔
Read More »8 جولائی 2024
فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں تاہم آگ سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جبکہ فوری طور پر آتشزدگی کی وجوہات کا معلوم نہیں ہوسکا
Read More »شاہ محمود قریشی کو لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، ان پر لاہور میں 9 مئی کے متعدد مقدمات درج ہیں۔
Read More »حملہ آور فیصل کارپوریشن بلڈنگ کے اندر پہلے سے موجود تھے،موٹرسائیکل پر کیپ لگا کر انتظار کررہے تھے۔
Read More »7 جولائی 2024
فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اور سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیلوں کی سماعت بالترتیب 8 اور 9 جولائی کو ہوگی۔
Read More »فضائی آپریشن 5 جولائی کو شروع ہوا جس میں 7 اور 11 جولائی کو اضافی پروازیں چلائی جائیں گی۔
Read More »ہول سیل مارکیٹ میں مکس آٹے کا 20 کلو تھیلا 2 ہزار روپے جبکہ فائن آٹے کا 20 کلو کا تھیلا ہول سیل مارکیٹ میں 2200 روپے میں فروخت۔
Read More »7 جولائی 2024
ٹرینوں میں قراقرم ایکسپریس، کراچی ایکسپریس ،عوام ایکسپریس، گرین لائن، پاک بزنس، بولان میل، چناب، مہر، سمن سرکار،ہزارہ ایکسپریس، تھل، سکھر ودیگر شامل
Read More »بندرگاہوں پر اسکیننگ کی جدید مشینری کی جلد تنصیب یقینی بنائی جائے۔اجلاس سے خطاب
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos