کراچی کے بلوچ کالونی گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی، متعدد علاقوں میں بجلی معطل September 22, 2026 خوفناک آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ نے قابو پالیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان اور سعودی عرب میں سفارتی پاسپورٹ پر بغیر ویزا سفر کرنے کا معاہدہ September 22, 2026 دو طرفہ تعلقات کا فروغ، تاریخی سمجھوتہ طے پا گیا، اعلیٰ سطحی دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔
میر رضا کیس کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آ گئی September 22, 2026 تحقیقات کا دائرہ وسیع، متعلقہ حکام نے تفصیلات جاری کر دیں
میر رضا کیس میں نیا موڑ، ڈاکٹر سمیعہ اور اسامہ کی آڈیو لیک September 22, 2026 اہم پیش رفت، مبینہ گفتگو منظر عام پر آگئی، تحقیقاتی عمل میں ہلچل مچ گئی
وزیراعظم شہباز شریف نیو یارک پہنچ گئے September 22, 2026 وزیراعظم شہباز شریف 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
حکومت نے ایک روز کیلیے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کردیا September 22, 2026 پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 61 پیسے اضافہ ، ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لیٹر…
محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور ہم منصب سکندر مومنی سے ملاقات September 21, 2026 پاک ایران دوطرفہ تعلقات، بارڈر مینجمنٹ اور خطے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…
مذاکرات کیلیے تیار ہیں، وزیراعظم سیاسی رہنماؤں کی کمیٹی بنائیں، علامہ راجہ ناصر September 21, 2026 دونوں جانب سے سیاسی کمیٹیاں بیٹھیں تو معاملات کا حل نکل سکتا ہے،میڈیا سے گفتگو
آزاد کشمیر میں بھی پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈائون،سابق اپوزیشن لیڈر سمیت 15کارکن گرفتار September 21, 2026 پی ٹی آئی کے مطابق کارروائی اس وقت کی گئی جب اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال کے حوالے…
خیبرپختونخوا اسمبلی نے صوبائی وزیر کی گرفتاری کو اغوا قرار دے دیا September 21, 2026 پولیس کو خصوصی اور براہِ راست فنڈز دیے جاتے ہیں،پھر بھی ایسےواقعات پرسوال اٹھیں گے،وزیر قانون