وفاقی حکومت واضح کرے خواجہ آصف کا بیان پالیسی ہے یا ذاتی رائے؟ شرجیل میمن September 5, 2026 سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان کو مایوس کن قرار دے دیا۔
ایران میں ہمارے 19 فوجی مارے گئے ، مگر یہ کوئی بڑی بات نہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ September 5, 2026 ایران کے ساتھ تنازع ہمارے لیے معمولی بات ہے، جوہری ہتھیاروں سے روکنا بڑی کامیابی ہے ، میڈیا سے گفتگو
ری سیٹ کا مطلب نظام توڑنا نہیں،غلط چیز درست کرنا ہے:محسن نقوی September 5, 2026 اگر کوئی کمپنی اپنی کارکردگی درست انداز میں نہ دکھائے تو اسے ختم کرنے کے بجائے پہلے یہ دیکھا جاتا…
گل پلازا آتشزدگی کیس، مارکیٹ ایسوسی ایشن ذمہ دار قرار September 5, 2026 جمع کرائے گئے چالان میں 87 گواہان کے بیانات شامل کیے گئے ہیں، جبکہ گل پلازا میں فائر سیفٹی کے…
ایران نے خطے میں مشترکہ سیکیورٹی کی چینی تجویز کی حمایت کردی September 5, 2026 حقیقی اور دیرپا استحکام اسی وقت ممکن ہے جب خطے کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے نیا سیکیورٹی ڈھانچہ تشکیل…
امریکا کی سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری September 5, 2026 مجوزہ دفاعی معاہدوں سے سعودی عرب کو موجودہ اور مستقبل کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت بہتر بنانے میں…
راولپنڈی میں شادی شدہ خاتون کی پھندہ لگی لاش برآمد۔شوہرسمیت2گرفتار September 4, 2026 میاں بیوی میں اکثر ناچاقی رہتی تھی۔ ایف آئی آر
ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن سے تجارتی روابط مضبوط ہوں گے: شہباز شریف September 4, 2026 علاقائی تجارتی روابط کو فروغ ملے گا جبکہ بڑے صنعتی منصوبوں کی ضروریات پوری کرنے میں بھی مدد ملے گی
آزاد کشمیر میں نئی کابینہ تیار، 8 وزراء آج حلف اٹھائیں گے September 4, 2026 وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کابینہ کی تشکیل کے سلسلے میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔
سیکیورٹی فورسز کا قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک September 4, 2026 قلات میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا