چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے گرمیوں کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی کردی، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
Read More »چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے گرمیوں کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی کردی، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
Read More »الیکشن کمیشن نے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردیے،الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 6 جون کو کرے گا۔
Read More »شہباز شریف چین کے دورے کے پہلے مرحلے میں شینزن جائیں گے، وزیراعظم جدید آئی ٹی کمپنیوں کا دورہ اور فورم میں شرکت کریں گے
Read More »قومی سلامتی کے معاملے پرسیاست کی گئی جوقابل مذمت اقدام تھا، کوئی ملک اپنی نیشنل سیکیورٹی پرکھیلنے کی اجازت نہیں دیتا۔
Read More »کمزور مغربی ہوائیں آج 4 جون سے بالائی اور وسطیٰ علاقوں میں داخل ہوں گی، جس سے میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
Read More »ہم پاکستانی عدالتوں کے فیصلوں پر اثر انداز نہیں ہو سکتے، الزامات پر پاکستان کی عدالتیں اپنے قوانین کے تحت فیصلے کریں گی۔
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ کی جج جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے سی ڈی اے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست منظور کر لی۔
Read More »آج انصاف کی جیت ہوئی ہے، عمران خان بہت جلد جیل سے باہر ہونگے، بیرسٹرگوہر
Read More »ٹرائل کورٹ نے 30 جنوری کو دونوں کو دس دس سال قید کا حکم سنایا تھا۔
Read More »تمام جماعتوں نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست کی مخالفت کر دی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos