بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان گرفتار، کوٹ لکھپت جیل منتقل September 20, 2026 علیمہ خان گھر سے جم جانے کے لیے روانہ ہوئی تھیں کہ پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا
فلسطینی سرزمین پر صہیونی دعویٰ مذہبی نہیں نسل پرستانہ بنیاد پر ہے، خواجہ آصف September 20, 2026 وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک تفصیلی بیان میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ…
واٹس ایپ کا نیا وائس ٹو ٹیکسٹ فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ September 20, 2026 اہم پیش رفت، صارفین بول کر پیغام بھیج سکیں گے، فیچر تیاری کے مرحلے میں ہے۔
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کا ناقص درآمدی گندم لینے سے صاف انکار September 20, 2026 سنگین تحفظات کا اظہار، مقامی گندم کی فراہمی کا مطالبہ، وزارت نے ای سی سی کو بریفنگ دے دی
ایران نے امریکا سے مذاکرات کی بحالی کیلئے 3 شرائط پیش کردیں September 20, 2026 تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ، منجمد ایرانی اثاثوں کی بحالی اور امریکی بحری ناکہ بندی کا خاتمہ شامل ہے۔
یمنی حوثیوں کے حملے، ترکیہ نے بھی مکہ معاہدے کے تحت کارروائی کا اعلان کردیا September 20, 2026 سعودی عرب کی سلامتی اولین ترجیح قرار، سعودی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے، وزیر خارجہ
مشرق وسطیٰ کے تمام امریکی سفارت خانوں سے الرٹ جاری، صدر ٹرمپ کی ہنگامی واشنگٹن واپسی September 20, 2026 کیمپ ڈیوڈ کی مصروفیات منسوخ کردیں- امریکی شہریوں کو پروازوں کی منسوخی کیلئے تیار رہنے کی ہدایت
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،5 دہشت گرد ہلاک،23 مغوی بازیاب September 20, 2026 دہشت گردوں نے قلات کے قریب این 25 پر عوامی آمدورفت میں رکاوٹ ڈالنے کے ساتھ اغوا، بھتہ خوری اور…
دہشتگردوں سے بات چیت نہیں ہوگی، ریاست کی پالیسی واضح ہے،ترجمان پاک فوج September 19, 2026 بلوچستان میں دہشت گردی کی سرپرستی بھارت کر رہا ہے ،لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری،عرب نیوز کو خصوصی انٹرویو
اسلام آباد معاہدے پر واپسی کا ایرانی عندیہ۔ ڈار اورعباس عراقچی میں رابطہ September 19, 2026 تہران کا مطالبہ، دوسرا فریق معاہدے میں کیے گئے وعدوں پر قائم رہے