خودکش حملہ آور کی شناخت ہو گئی، افغانستان سے تربیت یافتہ نکلا، حکومتی ذرائع February 6, 2026 تخریبی کارروائیوں کے پیچھے افغان سر زمین اور بھارتی انٹیلیجنس ایجنسیوں کا گٹ جوڑ کارفرما ہے۔
خیبر پختونخوا : سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 24 دہشت گردی ہلاک February 6, 2026 علاقے میں دیگر دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہیں،آئی ایس پی آر
تمام مسالک کے علما کا دشمن کی سازشیں خاک میں ملانے کا پختہ عزم February 6, 2026 شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا؛ مسجد میں دھماکہ پوری انسانیت پر حملہ ہے، قاری عبید احمد ستی
ایران کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ February 6, 2026 خرمشہر فور میزائل کی رینج 2 ہزار کلومیٹر ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ میزائل طویل فاصلے پر…
ازبکستان کا پاکستانی تاجروں کو 10 سال کیلیے ٹیکس استثنیٰ دینے کا اعلان February 6, 2026 بزنس فورم میں معاہدوں پرعملدرآمد سے باہمی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، ازبک صدر
وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں عملے کی چھٹیاں منسوخ۔ مختلف ہسپتالوں میں لائے گئے زخمیوں کی حالت تشویشناک February 6, 2026 پمز میں میں ایجمرجینسی، آرتھوپیڈک، برن سنٹر، نیورو ڈیپارٹمنٹ مکمل فعال
صدر اور وزیر اعظم کی اسلام میں دھماکے کی مذمت۔ قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس February 6, 2026 ریاست شرپسند عناصر کے خلاف پوری قوت سے کارروائی جاری رکھے گی۔
دھماکہ عین اس وقت ہوا جب دوسری رکعت کا سجدہ جاری تھا February 6, 2026 ضلعی انتظامیہ کے مطابق 80 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
امام بارگاہ دھماکے میں آئی جی اسلام آباد کا کزن بھی شہید February 6, 2026 علی ناصر رضوی نے خود میت ایمبولینس میں رکھی، علامہ بشارت حسین
ٹرمپ کی نسل پرستی اوباما اور مشیل کو ویڈیو میں بندر بنا دیا February 6, 2026 لوگوں نے ٹرمپ کو "سب سے زیادہ کھلے عام نسل پرست صدر" کا خطاب دے دیا