حوثی ڈرون حملے کے بعد مکہ مکرمہ کے امن کے حوالے سے سورہ بقرہ کی آیت کی تلاوت September 16, 2026 حضرت ابراہیم علیہ السلام نے شہر کے امن کی دعا دی تھی، حملہ ناکام ہونے کے چند گھنٹے بعد نمازِ…
گوجرانوالہ پولیس نے سہیل آفریدی کا دعویٰ مسترد کر دیا، مشتبہ قرار دیا جانے والا شخص پولیس اہلکار نکلا September 16, 2026 سیکیورٹی پر مامور کانسٹیبل پر تشدد، محکمہ جاتی کارڈ دکھانے کے باوجود قاتل قرار دیا گیا، پولیس
سعودی عرب کی خودمختاری اور حرمین شریفین کے تحفظ کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم September 16, 2026 وزیراعظم نے سعودی مسلح افواج کی چوکسی، بہادری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔
ایران جنگ: امریکا کے 38 ارب ڈالر خرچ، میزائل ذخیرہ مکمل ہونے میں 5 سال لگنے کا انکشاف September 16, 2026 دفاعی بجٹ پر بڑا بوجھ، ماہانہ 3 ارب ڈالر اخراجات کا تخمینہ، ایوان نمائندگان کی قرارداد منظور
امریکہ میں بس حادثے کی لائیو کوریج کرنے والا نیوز ہیلی کاپٹر گر خود تباہ، 3 ہلاک September 16, 2026 ہیلی کاپٹر این بی سی لاس اینجلس کی ملکیت تھا، عملے کے دو افراد کے علاوہ زمین پر موجود شخص…
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ مکمل طور پر دفاعی نوعیت کا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر September 16, 2026 علاقائی عزائم نہیں، اجتماعی ڈیٹرنس کا مقصد، چین کے ساتھ تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
پیٹرول مزید مہنگا ہوگا،وزیر پیٹرولیم نے خبردار کردیا September 16, 2026 پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے معاملے پر حکومت پر ایسا دباؤ نہیں ڈالنا چاہیے جس سے ریاستی مفاد متاثر…
سعودی عرب پر حوثی حملے ناقابل قبول، پاکستان کا سلامتی کونسل میں دوٹوک مؤقف September 16, 2026 یمن بحران تشویشناک، حوثی حملوں کی مذمت، سیاسی تصفیے پر زور
سعودی عرب پر حوثی حملے ناقابل قبول،پاکستان کا سلامتی کونسل میں مؤقف September 16, 2026 یمن میں 2022 کی اقوام متحدہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی کے بعد پیدا ہونے والے نسبتاً پُرسکون…
کراچی: سرجانی ٹاؤن میں ماں اور 3 بچوں کے لرزہ خیز قتل کی تحقیقات کیلیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل September 16, 2026 ایس ایس پی ویسٹ کی سربراہی میں کمیٹی قائم، سسر کی مدعیت میں مقدمہ درج، شوہر اور پڑوسی شامل تفتیش