سانحہ گل پلازہ، سارا گند18 ویں ترمیم سے پہلے کا ہے، مرادعلی شاہ January 23, 2026 ایسے سانحے کو سیاسی مقاصد کےلیے استعمال کرنا ایک جرم ہے۔ وزیراعلیٰ کا سندھ اسمبلی میں خطاب
گل پلازہ کوگراکر دوبارہ تعمیر کرنے،متاثرہ تاجروں کے لیے پیکج کا اعلان January 23, 2026 اب 15 افراد لاپتہ ہیں۔اس واقعے نے پورے ملک کو غمگین کردیا ۔کئی معصوم لوگ زندگیاں گنوا بیٹھے۔ اسمبلی میں…
12 اور15 سال کے نوجوانوں کی شادیاں خود کرائوں گا،مولانافضل الرحمن January 23, 2026 اگر غلامی نواز شریف اور شہباز شریف کو منظور ہے تو انہیں مبارک، ہم غلامی قبول نہیں کریں گے۔
گل پلازہ سانحہ:ملبے سےلاشیں نہیں،صرف ہڈیاں مل رہی ہیں،سینئر فائر آفیسر January 23, 2026 گل پلازہ کے تہہ خانے میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی تھی، جسے فوری طور پر بجھا دیا گیا۔ عمارت کی…
ایرانی فوج الرٹ،سپریم لیڈر کے حکم کا انتظار ہے،چیف کمانڈر پاسداران انقلاب January 23, 2026 ایران کی مسلح افواج کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں اور کسی بھی خطرے کی صورت میں فوری اور مؤثر جواب…
پاکستان دہشت گردی کی تمام صورتوں کی شدید مذمت کرتا ہے:عثمان جدون January 23, 2026 عالمی برادری کو شام کے عوام کی حفاظت اور خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے مؤثر اقدامات کرنے…
امریکی بحری بیڑہ ایران کی طرف گامزن۔ ٹرمپ حملے کا فیصلہ کر چکے ہیں،اسرائیلی میڈیا January 23, 2026 ہم دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے۔صدارتی طیارے ،ایئر فورس ون میںصحافیوں سے گفتگو
آزادکشمیرمیں سستی بجلی کے لامحدود استعمال سےترسیلی نظام شدیدمتاثر۔چولہے تک برقی روپرچلنے لگے January 23, 2026 بریک ڈائون روزکامعمول۔ یہ انتہائی ناخوشگوار صورتِ حال ہے۔ شہری تعاون کریں۔ محکمہ برقیات
شیرنی حملے کاواقعہ پیش آنےپر لاہورپولیس کے کریک ڈائون میں11درندے برآمد January 23, 2026 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔مقدمہ درج۔غیرقانونی رکھے گئے شیر بااثر سیاسی شخصیت کی ملکیت ہیں۔ ذرائع
کراچی: پاک کالونی میں پولیس مقابلے کے دوران 6 افغان ڈاکو ہلاک January 23, 2026 ہلاک ڈاکو افغان شہری ہیں، جو ایک گھر میں داخل ہوئے تھے ، ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ