گورنر پنجاب آج رات وزیراعلیٰ پنجاب کی سمری پر دستخط کر دیں گے ۔
Read More »13 جنوری 2023
گورنر پنجاب آج رات وزیراعلیٰ پنجاب کی سمری پر دستخط کر دیں گے ۔
Read More »تحریک انصاف نے پارٹی پالیسی سے منحرف اراکین ممومنہ وحید اور فیصل فاروق چیمہ کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ۔
Read More »13 جنوری 2023
فخر زمان شاندار سنچری بنا کررن آئوٹ ہوئے ۔حارث سہیل کریز پر موجود ہیں۔
Read More »13 جنوری 2023
سپریم کورٹ نے آڈیٹر جنرل کو سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا آڈٹ کرنے کا حکم دیدیا۔
Read More »الیکٹرک بس ماحول دوست ہیں، جو کراچی کےشہریوں کےلیےتحفہ ہیں۔تقریب سے خطاب
Read More »13 جنوری 2023
سمری منظورہوتے ہی اسمبلی تحلیل ہو جائے گی،90 روز میں الیکشن کی تاریخ بھی دینا ہو گی ۔
Read More »پارلیمانی کمیٹی مسئلہ حل نہ کر سکی تو معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس جا سکتا ہے-جس پر تحریک انصاف کو تحفظات ہیں-
Read More »وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد حمزہ شہبازکو خط لکھ کر نگران سیٹ اپ کے لیے نام مانگیں گے ۔
Read More »13 جنوری 2023
درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے،جس پر جسٹس شاہد کریم نے سماعت کرتے ہوئے اعتراض کو بحال رکھا۔
Read More »13 جنوری 2023
مولانا ہدایت الرحمٰن نے دھرنے کے شرکا کو اشتعال دلایا اور سرکاری گاڑیوں پر پتھرائو کروا کر لوگوں کو زخمی کیا تھا۔
Read More »