حتمی نتائج رات 2 بجے سے پہلے بھی آ سکتے ہیں۔سکندر سلطان راجہ
Read More »حتمی نتائج رات 2 بجے سے پہلے بھی آ سکتے ہیں۔سکندر سلطان راجہ
Read More »8 فروری 2024
پولیس کی بھاری نفری نے دانیال عزیز کو سنیاری موڑ پر گرفتار کیا۔
Read More »فائرنگ میں 4افراد زخمی،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ریٹرننگ افسر نے پولنگ اسٹیشن میں پولنگ کا عمل روک دیا۔
Read More »پیپلز پارٹی کا مستقبل روشن ہے، پیپلز پارٹی نے عوام دوست منشور دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے سوا کسی جماعت نے عوام دوست منشور نہیں دیا۔
Read More »8 فروری 2024
لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ عوام گھروں سے نکلیں اور ووٹ کاسٹ کریں۔
Read More »استحکام پاکستان پارٹی کے انتخابی نشان ’عقاب‘ پر مہر لگائی، جس کی وجہ این اے 128 میں ن لیگ کی آئی پی پی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہے
Read More »نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے دھماکے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔اس حوالے سےپولیس لائن سے بھاری نفری کو طلب کرلیا گیا ہے۔
Read More »لاہور کے حلقے این اے 130 سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد مدمقابل ہیں۔
Read More »صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 ماڈل ٹاؤن میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔
Read More »ملک بھر میں موبائل فون سروس فوری بحال کی جائے۔پارٹی کو الیکشن کمیشن آف پاکستان اور عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos