مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں میں ان کی سیٹوں کے تناسب سے تقسیم کی جائیں گی،الیکشن کمیشن
Read More »مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں میں ان کی سیٹوں کے تناسب سے تقسیم کی جائیں گی،الیکشن کمیشن
Read More »آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور دیگر سروسز چیفس بھی وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب میں شریک ہوئے۔
Read More »متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا جارہا ہے، وزیراعلیٰ نے جاں بحق افرادکے ورثاء اور زخمیوں کو فوری طور پر امدادی چیکس مہیا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
Read More »آصف علی زرداری کے صدارتی امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے تھے جنہیں جانچ پڑتال کے بعد منظور کرلیا گیا
Read More »پنجاب میں کینسر کے مریضوں کے لیے سرکاری کینسر اسپتال بنائیں گے۔ پنجاب کے پہلے سرکاری اسپتال میں کینسر کے مریضوں کا مفت علاج ہوگا
Read More »حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں آج سہ پہر 3 بجے ہو گی، ایوان صدر میں تقریب حلف برداری کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں
Read More »سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس9 مارچ کو طلب کر لیا جس کا سیکرٹری قومی اسمبلی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
Read More »پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے جبکہ مری، گلیات اور گردو نواح میں موسم شدید سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
Read More »3 مارچ 2024
مسلم لیگ ن اور دیگر پارٹیوں کے جو لوگ بیٹھے ہیں ان کے چہروں سے لگتا ہے وہ ہارے ہوئے ہیں، اسمبلی سے خطاب
Read More »شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان مزید کامیابیاں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگا۔شی جن پنگ
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos