الیکشن رولز 2017 کے رولز 94 کے مطابق آئندہ انتخابات میں آزاد امیدوار کامیابی کی صورت میں اسی سیاسی جماعت میں شامل ہوسکیں گے
Read More »24 جنوری 2024
الیکشن رولز 2017 کے رولز 94 کے مطابق آئندہ انتخابات میں آزاد امیدوار کامیابی کی صورت میں اسی سیاسی جماعت میں شامل ہوسکیں گے
Read More »سپریم کورٹ نے قاسم سوری کا کیس مقرر نہ ہونے اور اسٹے برقرار رہنے پر رجسٹرار کو نوٹس کرتے ہوئے تین ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی۔
Read More »بیرون ممالک سے متعدد صحافیوں نے ویزہ کے لیے درخواستیں دی ہیں، مبصرین اور غیر ملکی صحافیوں کو 49 ویزے جاری کیے گئے ہیں۔
Read More »23 جنوری 2024
محسن نقوی کو بورڈ آف گورنرمیں بطور پیٹرنز نمائندہ نامزد کیا جائے گا، محسن نقوی اس وقت پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ بھی ہیں۔
Read More »23 جنوری 2024
احمد پور شرقیہ کے میونسپل سٹیڈیم میں جلسہ کے انتظامات مکمل کر لئے گئے، جلسہ گاہ میں 80 فٹ چوڑا اور 25 فٹ اونچا سٹیج بنا دیا گیا۔
Read More »اسرائیلی فوج کے حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے، شہدا کی مجموعی تعداد 25 ہزار 300 ہوگئی جبکہ 63 ہزار افراد زخمی ہوچکے ہیں
Read More »سابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے دباؤ کے باوجود سیاسی نوعیت کے کیسز بنانے سے انکار کیا، میرے اوپر بنائے گئے مقدمات سیاسی انتقام اور بدنیتی پر مبنی
Read More »24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 491 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران 230 بچوں میں نمونیا کی تصدیق ہوئی ہے
Read More »23 جنوری 2024
31 مارچ تک مہلت دی گئی ہے، یکم اپریل سے بغیر سفری دستاویزات کے کارگو گاڑیوں کا پاکستان میں داخلہ ممنوع ہوگا۔
Read More »دہشتگرد فورسز کیخلاف دہشتگردانہ سرگرمیوں، شہریوں کے قتل میں ملوث تھے،اسلحہ، گولہ بارود ، دھماکہ خیز موادبرآمد،آئی ایس پی آر
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos